15/09/2026
✨ باعثِ سعادت و افتخار ✨
الحمدللہ!
معروف و محترم شخصیت مولانا سعداللہ صاحب نے بن عباس اسلامک کیپ شاپ پر تشریف لا کر ہماری کیپس کو پسند فرمایا، ان کے معیار اور خوبصورت ڈیزائن کی دل کھول کر تعریف فرمائی، اور بن عباس کیپس خرید کر اپنی محبت و اعتماد کا اظہار بھی فرمایا۔ ❤️
مولانا ساداللہ صاحب کی جانب سے بن عباس کیپس کی حوصلہ افزائی اور پسندیدگی ہمارے لیے باعثِ سعادت ہے۔
اللہ تعالیٰ انہیں جزائے خیر عطا فرمائے اور بن عباس کو مزید ترقی، برکت اور کامیابی عطا فرمائے۔ آمین 🤲
🕌 BIN ABBAS — Islamic Caps
✨ Premium Quality | Elegant Design | Handmade Caps
📞 رابطہ / WhatsApp:
03044518424