21/04/2022
=== قطرہ قطرہ پیشاب آنا مرد و خواتین میں===
قطرہ قطرہ پیشاب آنے کی وجہ .. ... اور آسان علاج زندگی بھر کے لیے ....
سب سے پہلی بات ..
قطرہ قطرہ پیشاب اور بار بار یا ضرورت سے زیادہ پیشاب آنے میں فرق ہے...
"'"" نقطہ
قطرہ قطرہ پیشاب آنا کوئ بیماری نہی.
البتہ بار بار پیشاب آنا اور ضرورت سے زیادہ آنا کسی اور بیماری کی وجہ ہو سکتی ہے...
قطرہ قطرہ پیشاب آنے کی ....... وجوہات
اللھ تعالی نے انسان کو بہت پیچیدہ اور حیرت انگیز بنایا ہے...
ہمارے مثانے میں ایک سنسر لگا ہے .. جس کا تعلق ڈاءریکٹ ہمارے دماغ سے ہے. جب مثانہ پیشاب سے فل بھر جاتا ہے. تو سنسر دماغ کو اسے خالی کرنے کا کہتا ہے..جب ہم پیشاب کے لیے بیٹھتے ہیں ..تو دماغ مثانے کا وال کھول دیتا ہے.. یونع پیشاب آنا شروع ہوجاتاہے. جب مثانہ خالی ہو جاتا ہے تو سنسر دماغ کو وال بند کرنے کا اشارہ دیتا ہے . اور وال بند ہو جاتا ہے...
اب غور کرنےوالی بات ***
فرق یہ ہے کہ مردوں میں چونکہ پیشاب والی نالی لمبی اور ٹیڑھی ہوتی ہے عضو کی وجہ سے
اور عورتوں میں یہ نالی چھوٹی اور سیدھی ہوتی ہے ..اسلیے مردوں میں اکثر پیشاب کے قطرے نالی میں رک جاتے ہیں.. اور کچھ مردوں میں غلط کاریوں سے یہ نالی زیادہ موٹی اور پیشاب کی رکاوٹ کے لیے کمزور ہو جاتی ہے.. اور کچھ وہم اور وسوسہ بھی دماغ کو متاثر کرتا ہے .جس سے دماغ وال کو تھوڑا تھوڑا کھولتا اور بند کرتا رہتا ہے...
اب اس مسلے کو حل کیسے کریں ؟؟؟
جب آ پ پیشاب کے لیے بیٹھ جاءیں. تو خاص کر مرد حضرات کا پیشاب رکنے کے بعد عضو کو اک بار آخر سے لے کر شروع تک نالی کو نچوڑ کر دھولیں..
پھر فورن کھڑے ہو جاءیں.چاہے لیٹرین ہو یا کوئ اور جگہ...
کھڑے ہوتے ہی خیال اور سوچ کو کسی اور طرف لگا دیں.. چھت یا دیوارکی یا کسی اور بات کی طرف .. یونع آپ کا دھیان پیشاب سے ہٹ کر اور پیشاب کا نہ سوچنے کی وجہ سے مثانے کا وال فل ٹاءٹ لاک ہو جاءے گا.......
دوبارہ قطرہ مثانے سے نہی آءے گا .. البتہ جو قطرہ پیشاب کی نالی میں رکا ہوا ہے صرف وہ رہ جاءےگا..
""" اب استنجاء کی نیت سے دوبارہ پیشاب کرنے کی طرز پر بیٹھ جاءیں .. پھر دوبارہ عضو اور پیشاب کی نالی کو آخر سے لے کو شروع تک نچوڑ کر دھو لیں ...
انشاءاللھ دوبارہ قطرہ نہی آءے گا ......
""""" آزما لیں ,,,,,,,,,,,,,,,,,
جب اک بار مثانے کا وال مکمل بند ہو جاءے. تو دوبارہ دماغ بھی اس کو نہی کھول سکتا ..
جب تک مثانے کا سنسر مثانہ فل ہونے تک اسکو پیشاب کا اشارہ نہ دے..
.... بس زندگی بھر کے لیے یہ ہی طریقہ آزماءیں.
,,,,,,, اب مثانے کی کمزوری سے پیشاب باربار آنا اور بچوں کا پیشاب بستر پر نکل جانے کا علاج......
لیکن ان کی دیگر وجوہات بھی بہت ساری ہیں ....جن کی تفصیل لمبی ہو جاءے گی ..
دوائ ............ ہر پنسار سے
معجون ماسک البول. اجمل دواخآنہ
رات کو سوتے وقت بچوں کے لیے ...3 گرام پانی کے ساتھ
اور بڑوں کے لیے .... 5 گرام سونے سے پہلے ہمراہ پانی