15/08/2026
مفتی یاسر ندیم الواجدی کی تصنیف
تھافت الملاحدہ
2872 صفحات| 6 جلد
قیمت 4500
………………………
الحاد و ارتداد اور جدیدیت پر ایک جامع دستاویز
یہ کتاب عصرِ حاضر میں پھیلتے ہوئے “ردّ الحاد و ارتداد” اور “جدیدیت” کے چیلنجز پر لکھی گئی ہے۔ مصنف کے مطابق یہ ان موضوعات پر اردو زبان میں اب تک کی طویل ترین اور سب سے مفصل دستاویز ہے۔
بنیادی مقصد (Core Objective): کتاب کا بنیادی مقصد مدارس اور جامعات کے طلبہ کو علمی طور پر اس قابل بنانا ہے کہ وہ الحاد کے نظریات کو گہرائی سے سمجھ سکیں اور زمینی سطح کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا جیسے اہم محاذوں پر بھی ملحدین کے پیدا کردہ شبہات کا علمی و تحقیقی تعاقب کر کے انہیں اسلام کی دعوت دے سکیں۔
کتاب کی علمی گہرائی اور طوالت (Depth & Elaboration): کتاب میں شامل بعض پیچیدہ موضوعات کی تنقیح، تفہیم اور مکمل شرح کی وجہ سے کچھ مقامات پر تفصیلی طوالت موجود ہے۔ اس طوالت کا مقصد کسی بھی موضوع کو ادھورا چھوڑنے کے بجائے قارئین کو اس کی مکمل تفہیم فراہم کرنا ہے۔
🔴 کیش آن ڈیلیوری کی کی صورت میں 400 اضافی چارج ہوں گے
جلد اول کے اہم مشمولات
باب اوّل
مغربی تہذیب کا تعارف | ہیومنزم
کیتھولک اور تجددی عمل | پروٹسٹنٹ اور تجددی عمل
سیکولرازم اور مذہب کے درمیان جنگ | عقلیت پرستی بنام حواس پرستی
جدید فلسفے کے تین مکاتب فکر | ماڈرن سائنس کی پانچ بنیادیں
باب دوم
اسباب علم | اگناسٹک
حواس پرستی | عقل پرستی
باب سوم
الہیات | دین کیا ہے؟
مشہور مذہبی نظریات | توحید کی دلیل
جلد دوم
باب چہارم
ارتقاء | نظریہ ڈارون | ارتقاء کے تین دائرے
ارتقاء کے دلائل | ارتقاء کے خلاف دلائل
اسلام اور نظریہ ارتقاء | ”گن“ کے چار اسٹیج
باب پنجم
قرآن آیات | وحی کی ضرورت
نزول وحی کے چھ طریقے | کیا عہدِ نبوی میں قرآن لکھا گیا؟
قرآنی آیات کی ترتیب | قرآنی سورتوں کی ترتیب
اعتراضات و جوابات | جمع قرآن
رسم الخط کی مشکلات اور متواتر قرأتیں | سبعہ احرف
روایات کا تواتر مسلمانوں کا خاصہ | ملحدین کا الزام اور جواب
جلد سوم
باب ششم
قرآنیات
نسخ پر اعتراضات | قرآنی چیلنج
قرآن عربی زبان میں ہی کیوں نازل ہوا؟
کیا کتبِ سماویہ کی حفاظت نہ ہونا العیاذ باللہ خدا کی ناکامی ہے؟
کیا بگ بینگ اسلامی نقطہ نظر سے درست ہے؟
کیا منی ریڑھ کی ہڈیوں اور پسلیوں کے درمیان سے نکلتی ہے؟
پہاڑوں سے متعلق قرآنی بیانیے غیر سائنسی؟
کیا زمین چپٹی ہے؟ | زمین مرکز ہے یا سورج؟
معجزہ شق القمر | واقعہ معراج | آیتِ جہاد
کیا جہاد دہشت گردی ہے؟ | اسلام میں غلامی کا تصور
کیا قرآن کے چیلنج کا جواب دیا جا چکا ہے؟
جلد چار
باب ہفتم
سنّت و سیرت
سنت اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی پر اعتراضات
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت و رسالت پر ۱۶ عقلی دلائل
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے وجود کے تاریخی دلائل
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے تعددِ ازواج پر اعتراض کا الزامی جواب
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بھوک کی کیفیت
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی جسمانی کیفیت
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذہنی کیفیت
حضرت زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا کے نکاح پر اعتراضات کا تفصیلی جواب
محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی پاکیزہ رطوبتیں
نکاح کے وقت حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی عمر
جلد پانچ
باب ہشتم
لبرلزم
ہیومنزم کی تعریف | سیکولرازم
ہیومنزم اور دیگر نظریات کا باہمی ربط | لبرلزم کی مختصر تاریخ
لبرلزم کا انتشار | بدھ ازم | عیسائیت
کنفیوشن ازم | ہندو ازم | مساوات کی حقیقت
مساوات پرستوں کے دلائل اور جوابات
جنسی مساوات | مذہبی مساوات | ہم جنس پرستی
آزادیٔ اظہارِ رائے | جنسی آزادی کے نقصانات
باب نہم
فیمنزم | اسلام اور فیمنزم میں تطبیق؟ | تاریخِ فیمنزم
فیمنزم کی چار خصوصیات | اسلامی نظریہ | عورتوں کی سیاسی قیادت
جلد چھہ
باب دہم
ہم جنس پرستی کی تاریخ | ہم جنس پرستی کے خلاف دلائل
خاندان مخالف مہم | اسکولوں میں ذہن سازی
باب یازدہم
سیکولرازم کی تعریفات | سیکولرازم کی تاریخ و اسباب
سیکولرازم کے دلائل | جمہوریت
جمہوریت کے دلائل | جمہوریت بمقابلہ خلافت
کیا شخصی حکومت بہتر ہے؟
باب دوازدہم
سائنٹزم | سائنس کیا ہے
🔴 کیش آن ڈیلیوری کی کی صورت میں 400 اضافی چارج ہوں گے
دار الفہیم اسلامک سٹور
https://wa.me/923184463322
گروپ لنک
https://chat.whatsapp.com/FDQGFACifBE7aPGzN93lnp