The Painting Palace

The Painting Palace I have always lovingly worked in paintings, sketching, drawing, adding texture and colour, light and shadows in my art work. This artwork is very special to me.

I've used my paller knives, brushes and scraching objects and different types of colours.

Best online tutor with affordable fee, Biology and chemistry subject for Matric, FSc O/A levels students a great oppertu...
12/08/2025

Best online tutor with affordable fee, Biology and chemistry subject for Matric, FSc O/A levels students a great oppertunity, Registration started 📒 grab your seat now📚

17/04/2023

13/04/2023
اگر کج رو ہیں انجم آسماں تیرا ہے یا میرامجھے فکر جہاں کیوں ہو جہاں تیرا ہے یا میرااگر ہنگامہ ہائے شوق سے ہے لا مکاں خالی...
10/08/2022

اگر کج رو ہیں انجم آسماں تیرا ہے یا میرا
مجھے فکر جہاں کیوں ہو جہاں تیرا ہے یا میرا
اگر ہنگامہ ہائے شوق سے ہے لا مکاں خالی
خطا کس کی ہے یا رب لا مکاں تیرا ہے یا میرا
اسے صبح ازل انکار کی جرأت ہوئی کیوں کر
مجھے معلوم کیا وہ رازداں تیرا ہے یا میرا
محمد بھی ترا جبریل بھی قرآن بھی تیرا
مگر یہ حرف شیریں ترجماں تیرا ہے یا میرا
اسی کوکب کی تابانی سے ہے تیرا جہاں روشن
زوال آدم خاکی زیاں تیرا ہے یا میرا
अगर कज-रौ हैं अंजुम आसमाँ तेरा

ہے عکس تیرا میسر جس سمت بھی دیکھوںکیا ہر کوئ تم سا ہے، یا سارا جہاں تم ہو
06/08/2022

ہے عکس تیرا میسر جس سمت بھی دیکھوں

کیا ہر کوئ تم سا ہے، یا سارا جہاں تم ہو

یہ تیری چاند سی آنکھیںحسین اک شام سی آنکھیںکہ ان سے پیا ر سے برستا ہےکوئی اقرار برستا ہےمحبت کا یہ درپن ہیں ، چاہت کا یہ...
05/08/2022

یہ تیری چاند سی آنکھیں
حسین اک شام سی آنکھیں
کہ ان سے پیا ر سے برستا ہے
کوئی اقرار برستا ہے
محبت کا یہ درپن ہیں ، چاہت کا یہ جوبن ہیں
محبت کا اک سمندر ان سے بہتا ہے
کوئی اِن کے پیچھے تم سے بڑا ہی پیا ر کرتا ہے
نہیں یہ عام سی آ نکھیں
یہ تیری چاند سی آنکھیں
حسین اک شام سی آنکھیں
جنونِ عشق اور محبت کی آخری حد تک
میرے دل کی سر زمیں پر یہ آ نکھیں راج کرتی ہیں
مجھے بے تاب کرتی ہیں
تیری بے تاب سی آنکھیں
یہ تیری چاند سی آنکھیں
حسین اک شام سی آنکھیں
پیار تھا انہیں بھی کسی سے شاید
بہت اعتبا ر تھا شاید
دیوانے پن میں بھولی تھیں ۔۔۔یہ آنکھیں رو بھی سکتی ہیں
بہت ہی رو چکی یہ تو ۔۔۔اُسی اعتبار میں شاید
محبت ہو چلی مجھ کو ۔۔۔۔ان بے ربط آنکھوں سے
مجھے اِن کو منانا ہے تیری یہ روٹھی سی آنکھیں
یہ تیری چاند سی آنکھیں
حسین اک شام سی آنکھیں
مچل جاتی ہو ں دیکھ کر اِن کو
جیسے روٹھا ہوا بچہ ، محبت کے لئے تڑپے
سنو
مجھے گنوانا نہیں ان کو
یہ آدھی رات سی آنکھیں
مجھے بے چین کرتی ہیں
تیری بے چین سی آنکھیں
یہ تیری چاند سی آنکھیں
حسین اک شام سی آنکھیں



لا إله إلا الله محمد رسول الله
01/08/2022

لا إله إلا الله محمد رسول الله

سبحان اللہ                                                                                                              ...
31/07/2022

سبحان اللہ

جو پتھروں میں چمک دیکھ کر موتی گمان کرتے ہواہلِ دل تو بہت ہیں مگرہیرے کی پہچان کہاں رکھتے ہو                            ...
30/07/2022

جو پتھروں میں چمک دیکھ کر موتی گمان کرتے ہو
اہلِ دل تو بہت ہیں مگرہیرے کی پہچان کہاں رکھتے ہو

کبھی سرّ الفت نہ اپنا عیاں ہونہ ہی سوز الفت بھی آہ و فغاں ہواشاروں میں ہی راز دل کا بیاں ہوکسی کو بھی اس کا وہم نہ گماں ...
29/07/2022

کبھی سرّ الفت نہ اپنا عیاں ہو
نہ ہی سوز الفت بھی آہ و فغاں ہو

اشاروں میں ہی راز دل کا بیاں ہو
کسی کو بھی اس کا وہم نہ گماں ہو

سنے گا زمانہ بڑے غور سے ہی
انھیں کا فسانہ تو اپنی زباں ہو

یہی بات دل میں بٹھانی ہے ہم کو
کبھی نہ کسی کا ہی اب تو زیاں ہو

تبسم بکھیرے ہی جاؤ جہاں میں
کہیں نہ ہی نفرت کا نام و نشاں ہو

یہ ہم نے ہے مانی یہ ہم نے ہے ٹھانی
سبھی کی ہو دل جوئی سب کا دھیاں ہو

کرو بات سچی اگرچہ ہو کڑوی
اسی سے تومعمور اپنا جہاں ہو

کبھی زندگی نہ تو غفلت میں گزرے
تو نیکی کا دریا ہمیشہ رواں ہو

کبھی جو ملو اثر سے تویہ پوچھو
خیالوں میں کس کے ہی تم تو نہاں ہو

Address

Salarwala Morr, RB 126, Tahseel Chak Jhummra, District Faisalabad
Faisalabad
380000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Painting Palace posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Painting Palace:

Shortcuts

Share