Dua Collection

Dua Collection We Deal in All Kind of Bedsheets and Sofa Covers Waterproof Mattress Protectors And Much More
(1)

🌸✨ ایکسپورٹ کوالٹی کاٹن ڈبل بیڈ کنگ سائز بیڈشیٹ ✨🌸اپنے بیڈروم کی خوبصورتی میں اضافہ کریں اعلیٰ معیار کی ایکسپورٹ کوالٹی ...
10/09/2026

🌸✨ ایکسپورٹ کوالٹی کاٹن ڈبل بیڈ کنگ سائز بیڈشیٹ ✨🌸

اپنے بیڈروم کی خوبصورتی میں اضافہ کریں اعلیٰ معیار کی ایکسپورٹ کوالٹی کاٹن بیڈشیٹ کے ساتھ! 😍

🛏️ ڈبل بیڈ کنگ سائز
📏 بیڈشیٹ سائز: 87 × 95 انچ
🛌 2 تکیہ کور
📐 تکیہ کور سائز: 19 × 29 انچ

💰 قیمت صرف 1550 روپے
🚚 ڈیلیوری بالکل فری!

✨ بہترین ایکسپورٹ کوالٹی
✨ خوبصورت اور ڈیزائن
✨ معیاری کپڑا
✨ گھر کے لیے بہترین انتخاب

💖 دعا کولیکشن — جو نام ہے اعتماد کا 💖

📲 آرڈر کے لیے واٹس ایپ کریں:
0323 6622000

😍✨ 9D بیڈشیٹ — نئی آمد ✨🤩اپنے بیڈروم کو دیں ایک خوبصورت، نفیس اور دلکش انداز 💕دعا کولیکشن پر دستیاب ہے نئی 9D بیڈشیٹ بہت...
10/09/2026

😍✨ 9D بیڈشیٹ — نئی آمد ✨🤩
اپنے بیڈروم کو دیں ایک خوبصورت، نفیس اور دلکش انداز 💕
دعا کولیکشن پر دستیاب ہے نئی 9D بیڈشیٹ بہترین معیار اور خوبصورت ڈیزائن کے ساتھ۔
🛏️ کپڑا: مائیکرو کاٹن
📏 بیڈشیٹ سائز: 95 × 95 انچ
🛌 تکیہ کور: 2 عدد — 19 × 29 انچ
🎨 100% کلر گارنٹی
✨ خوبصورت ڈیزائن
✨ بہترین کپڑا
✨ آرام دہ اور معیاری
✨ گھر کی خوبصورتی میں چار چاند لگائیں
قیمت صرف 2400 ڈیلیوری فری
💖 دعا کولیکشن — جو نام ہے اعتماد کا 💖
📲 آرڈر اور مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ کریں:
0323 6622000

✨ اپنے صوفوں کو دیں نیا انداز، نئی خوبصورتی! ✨🏡 دعا کلیکشن لایا ہے آپ کے گھر کی خوبصورتی بڑھانے کے لیے جدید اور خوبصورت ...
09/09/2026

✨ اپنے صوفوں کو دیں نیا انداز، نئی خوبصورتی! ✨
🏡 دعا کلیکشن لایا ہے آپ کے گھر کی خوبصورتی بڑھانے کے لیے جدید اور خوبصورت صوفہ کورز۔
ہماری کلیکشن میں مختلف خوبصورت فیبرکس اور ڈیزائن دستیاب ہیں:
🧵 Mesh Fabric
🦋 Butterfly Fabric
🫧 Bubble Fabric
⬛ Tile Design Fabric
🦓 Zebra Design Fabric
✅ خوبصورت اور جدید ڈیزائن
✅ معیاری فیبرک
✅ آپ کے صوفے کے سائز کے مطابق آرڈر پر تیاری
✅ صوفوں کی خوبصورتی اور حفاظت، دونوں ایک ساتھ
💫 اپنے پرانے صوفوں کو دیں بالکل نیا اور خوبصورت لک!
📲 آج ہی اپنا صوفہ کور آرڈر کریں۔آرڈر کرنے کے لیے WhatsApp 03236622000
دعا کلیکشن — خوبصورتی بھی، معیار بھی! 🏡✨

الحمدللّٰہ
08/09/2026

الحمدللّٰہ

چند دن پہلے میں نے اپنے فیس بک پیج پر پوسٹ کی تھی کہ مجھے صوفہ کورز بنوانے ہیں، اگر کوئی اچھا اور ماہر کاریگر ہے تو مجھے ریکمنڈ کریں۔

اس پوسٹ پر بہت سے لوگوں نے کمنٹس میں مختلف نام بتائے، جن میں سے میں نے دعا کلیکشن سے صوفہ کور منگوائے۔

حالانکہ مجھے اپنی سٹی سے بھی صوفہ کور مل سکتے تھے، لیکن فی الحال گھر سے باہر جانے اور سٹی جا کر چیزیں دیکھنے کا میرے پاس وقت نہیں ہے، کیونکہ میں مختلف مارکیٹنگ پروجیکٹس پر کام کر رہی ہوں۔ اسی لیے میں نے آن لائن ہی صوفہ کور منگوانے کا فیصلہ کیا۔

الحمدللہ، مجھے ان کے بنائے ہوئے کور بہت پسند آئے۔ خاص طور پر ان کی ایک بات مجھے بہت اچھی لگی کہ انہوں نے مجھے مختلف ڈیزائنز، رنگوں اور مختلف اسٹف کے آپشنز دکھائے اور ہر چیز کے بارے میں واضح طور پر بتایا۔

میرا ارادہ ببل اسٹف میں کور بنوانے کا تھا، لیکن انہوں نے پہلے ہی ایمانداری سے بتا دیا کہ ببل اسٹف کی بیک سائیڈ پر دھاگے ہوتے ہیں۔ مجھے ان کی یہ ایمانداری بہت اچھی لگی، اس لیے میں نے پھر بٹر فلائی اسٹف میں کور بنوانے کا فیصلہ کیا۔

ایک اور بات جو مجھے اچھی لگی، وہ یہ کہ جب کسی مجبوری کی وجہ سے میرا پارسل وقت پر ڈسپیچ نہیں ہو سکا تو انہوں نے خود مجھے بتا دیا کہ آج پارسل ڈسپیچ نہیں کر سکے اور ان شاء اللہ ایک دو دن میں کر دیں گے۔ میرے لیے کاروبار میں یہی ایمانداری اور واضح بات چیت بہت اہم ہے۔

صوفہ کور مجھے چند دن پہلے ہی موصول ہو گئے تھے، لیکن میں اپنے مختلف مارکیٹنگ پروجیکٹس اور کلائنٹس کے پیجز مینج کرنے میں مصروف تھی، اس لیے فوراً ریویو نہیں دے سکی۔

آج میں اپنی طرف سے Dua Collection کو 100٪ ریکمنڈ کرتی ہوں۔

میرا ماننا ہے کہ جو شخص محنت اور ایمانداری سے اپنا کام کر رہا ہو، اس کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک اچھا ریویو ضرور دینا چاہیے۔

اگر آپ بھی ان سے صوفہ کور منگوانا چاہتے ہیں تو ان کے پیج کا لنک میں پہلے کمنٹ میں دے رہی ہوں۔





السلام وعلیکم ایکسپورٹ کوالٹی پیور کاٹن سنگل بیڈشیٹ پیئر دو سرہانہ کور کے ساتھ خوبصورت ڈیزائننگ قیمت صرف 1850 روپے ڈیلیو...
18/08/2026

السلام وعلیکم
ایکسپورٹ کوالٹی پیور کاٹن سنگل بیڈشیٹ پیئر
دو سرہانہ کور کے ساتھ خوبصورت ڈیزائننگ
قیمت صرف 1850 روپے ڈیلیوری فری پیمنٹ ایڈوانس
آرڈر کرنے کے لیے WhatsApp 0323 6622000

السلام وعلیکم *❄️ WINTER COLLECTION – Premium Puffy Bedsheet ❄️*سردیوں کے موسم کے لیے ہماری *Premium Puffy Bedsheet* اب ...
17/08/2026

السلام وعلیکم

*❄️ WINTER COLLECTION – Premium Puffy Bedsheet ❄️*

سردیوں کے موسم کے لیے ہماری *Premium Puffy Bedsheet* اب دستیاب ہے۔

✨ نرم، پفی اور انتہائی آرام دہ کوالٹی، جو ہر بیڈروم کو پریمیم لک دے۔

*✅ King Size Bedsheet: 95 × 95 انچ*
*✅ 2 Pillow Covers: 19 × 29 انچ*
✅ نرم، پفی اور بہترین کوالٹی
✅ جدید اور خوبصورت پرنٹس
✅ مضبوط سلائی اور پریمیئم فنشنگ
✅ لانگ لاسٹنگ فیبرک
✅ 100% Quality Guarantee

💯 ایک بار استعمال کریں، فرق خود محسوس کریں۔

📩 ابھی آرڈر کریں اور اپنی پسندیدہ ڈیزائن بک کروائیں۔
قیمت صرف 3750 ڈیلیوری فری
آرڈر کرنے کے لیے 0323 6622000

السلام وعلیکم آپ کا بستر اب مکمل تحفظ میں!پیشِ خدمت ہے ہمارا Quilted Waterproof Fitted Mattress Coverسائز: 72×78×10 انچخ...
16/08/2026

السلام وعلیکم

آپ کا بستر اب مکمل تحفظ میں!

پیشِ خدمت ہے ہمارا Quilted Waterproof Fitted Mattress Cover
سائز: 72×78×10 انچ

خصوصیات:

مکمل واٹر پروف – اب کوئی لیک یا داغ نہیں!

پریمیم کوئلٹڈ ڈیزائن – آرام دہ اور سجیلا

فِٹڈ شیٹ اسٹائل – آسانی سے میٹریس پر چڑھتا ہے

ڈسٹ پروف، بیکٹیریا ریزسٹنٹ اور آسانی سے دھلنے والا

پائیداری، صفائی اور سکون – سب کچھ ایک کور میں!

آج ہی آرڈر کریں اور اپنے بستر کو محفوظ بنائیں!
قیمت 2050 روپے فری ڈیلیوری کے ساتھ

رابطہ:
Inbox کریں یا WhatsApp پر میسج کریں03236622000

✨ NEW ARRIVAL — 7D Digital Micro Cotton Bedsheets ✨🌸 3D Digital Printed Designsایسے خوبصورت اور ہائی ڈیفینیشن ڈیزائن کہ ...
16/08/2026

✨ NEW ARRIVAL — 7D Digital Micro Cotton Bedsheets ✨

🌸 3D Digital Printed Designs
ایسے خوبصورت اور ہائی ڈیفینیشن ڈیزائن کہ دور سے دیکھنے پر ایسا لگے جیسے اصلی فلاورز بیڈ پر رکھے ہوئے ہوں 😍

🛏 King Size Bedsheet Set
✔ 1 عدد بیڈ شیٹ — 97×94 Inches
✔ 2 عدد پللو کور — 19×29 Inches

🧵 Soft Micro Cotton Fabric
✔ انتہائی نرم اور آرام دہ فیبرک
✔ Elegant & Beautiful Designs
✔ Lifetime Fabric Guarantee
✔ Premium Bag Packing
✔ Luxury Look & Feel

تعارفی قیمت 1950 روپے ڈیلیوری فری
یہی نہیں دو بیڈشیٹ آرڈر کرنے پر مزید 200 کا ڈسکاؤنٹ
آرڈر کرنے کے لیے WhatsApp 0323 6622000

*🔥 NEW ARRIVAL – Premium Puffy AC Blanket 🔥*گرمیوں کے لیے ہماری *Premium Printed Puffy AC Blanket* آ چکی ہے۔ 😍✅ سائز: ڈب...
15/08/2026

*🔥 NEW ARRIVAL – Premium Puffy AC Blanket 🔥*

گرمیوں کے لیے ہماری *Premium Printed Puffy AC Blanket* آ چکی ہے۔ 😍

✅ سائز: ڈبل بیڈ
✅ نرم، پھولی ہوئی (Puffy) اور انتہائی آرام دہ کوالٹی
✅ خوبصورت جدید پرنٹس
✅ AC روم کے لیے بہترین
✅ مضبوط سلائی اور پریمیئم فنشنگ
✅ بہترین فیبرک اور لانگ لاسٹنگ کوالٹی
*✅ 100% Quality Guarantee*
قیمت صرف 2650 ڈیلیوری فری
آرڈر کرنے کے لیے 0323 6622000

💯 ایک بار استعمال کریں، فرق خود محسوس کریں۔

🌸✨ پرنٹڈ واٹر پروف میٹرس کور ✨🌸اپنے قیمتی میٹرس کو پانی، داغ دھبوں اور گردوغبار سے محفوظ رکھیں! 🛏️💦💎 خوبصورت پرنٹڈ ڈیزائ...
15/08/2026

🌸✨ پرنٹڈ واٹر پروف میٹرس کور ✨🌸
اپنے قیمتی میٹرس کو پانی، داغ دھبوں اور گردوغبار سے محفوظ رکھیں! 🛏️💦
💎 خوبصورت پرنٹڈ ڈیزائن
💧 100% واٹر پروف
🛡️ میٹرس کی حفاظت کے لیے بہترین
🧼 آسانی سے صاف اور دھلنے والا
🏡 روزمرہ گھریلو استعمال کے لیے بہترین
📏 سائز: 72 × 78 انچ کنگ سائز
قیمت صرف 1550 ڈیلیوری فری
✨ خوبصورتی بھی، حفاظت بھی — ایک ہی کور میں! ✨
📲 آرڈر کے لیے ابھی 0323 6622000 رابطہ کریں
دعا کولیکشن — نام اعتماد کا ❤️

Address

Street No 3 Muhalla Islam Nagar
Faisalabad
38000

Telephone

+923238822000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dua Collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dua Collection:

Shortcuts

Share