AN Fabrics

AN Fabrics This is official page of our daraz account AN TEXTILES .where we sell sofa cover,bedding materials,kids wear and many other products that u like .....

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
*AN Fabrics Faisalabad*
ہمارے پاس تمام برانڈز کی جینٹس اور لیڈیز سوٹنگ اور بیڈنگ ورائٹی(بیڈشیٹ٫ میٹرس کور) دستیاب ہیں

:Order Book Krny k liye 200 Rupees Advance Dena Zarori ha
Baki payment COD Hogi

J. Junaid Jamshed Semi Soft Cotton Premium Quality Fine Soft CottonAvailable in 10 coloursRate Of 1 Suit= Rs:2199Rate of...
07/03/2025

J. Junaid Jamshed Semi Soft Cotton
Premium Quality Fine Soft Cotton
Available in 10 colours
Rate Of 1 Suit= Rs:2199
Rate of 2 suits=Rs:4200
Delivery Free All over pakistan

For Order Contact WhatsApp:03025268207

𝐉𝐮𝐧𝐚𝐢𝐝 𝐉𝐚𝐦𝐬𝐡𝐞𝐝 𝐢𝐭𝐚𝐥𝐢𝐚𝐧 𝐛𝐨𝐬𝐤𝐢 Now • 1 Suit: Rs-1599/- Pack of 2 suits :  2999/- Free Home Delivery :Order Book Krny k liy...
07/02/2025

𝐉𝐮𝐧𝐚𝐢𝐝 𝐉𝐚𝐦𝐬𝐡𝐞𝐝 𝐢𝐭𝐚𝐥𝐢𝐚𝐧 𝐛𝐨𝐬𝐤𝐢

Now • 1 Suit: Rs-1599/-
Pack of 2 suits : 2999/- Free Home Delivery

:Order Book Krny k liye 200 Rupees Advance Dena Zarori ha
Baki payment COD Hogi

🔥 Italian Boski on Sale Now! 🔥
🌟 Dive into luxury with our Italian Boski collection.
✨ Experience the perfect blend of luxury and comfort, designed to elevate your style.
💥 Our premium fabric is soft, durable, and perfect for every occasion.
🎨 Over 50 stunning colors to choose from!
💯 Quality guaranteed – no color fading, no compromise.
💥 Don’t miss out – shop your favorites today.
Contact Whatsapp: 03025268207

𝐉. 𝐉𝐮𝐧𝐚𝐢𝐝 𝐉𝐚𝐦𝐬𝐡𝐞𝐝 𝐍𝐞𝐰 𝐀𝐫𝐫𝐢𝐯𝐚𝐥𝐬For Men’s Summer Wash and Wear Collection 2025❤️Fabric Length 4 METER CUTTING SUITWidth 54...
07/02/2025

𝐉. 𝐉𝐮𝐧𝐚𝐢𝐝 𝐉𝐚𝐦𝐬𝐡𝐞𝐝 𝐍𝐞𝐰 𝐀𝐫𝐫𝐢𝐯𝐚𝐥𝐬
For Men’s Summer Wash and Wear Collection 2025❤️

Fabric Length 4 METER CUTTING SUIT
Width 54"

Biggest Offer Price 1850 Only ✅
Free Cash On Delivery 🚚

Order At Whatsapp 03025268207

:Order Book Krny k liye 200 Rupees Advance Dena Zarori ha
Baki payment COD Hogi

27/01/2019

جھٹک کے زُلفیں اندھیرے کو ٹال دیتی ہے،
اک شہزادی ! سحر کو اُجال دیتی ہے.......

میں تیرے لمس کو لفظوں میں کس طرح لاؤں،
تُو ہاتھ چھوتی نہیں جاں نکال دیتی ہے..

کچھ اِس ادا سے گُھماتی ہے شربتی آنکھیں،
تُو کائنات کو مُشکل میں ڈال دیتی ہے..

شہزادی تِرا شکریہ کہ تیری ہنسی،
مِرے غریب کے فن کو کمال دیتی ہے..

گلاب تتلی سے اِس بات پر اُلجھتے ہیں،
وہ بات بات پہ تیری مثال دیتی ہے..

گلاب و موتیا چمپا و یاسمیں کی مجال،
تُو قہقہے میں وہ خُوشبو اُچھال دیتی ہے..

تِرے خیال کی وسعت کی چاندنی کی قسم،
تُو میری شام کو صُبح کا خیال دیتی ہے..!

19/01/2019

"السلام علیکم"

"آج کی بات"

"انسان اللہ پاک سے محبت کرتا ہے اور یہ چاہتا ہے کہ اللہ پاک بھی اس سے محبت کرے مگر محبت کیلئےوہ کچھ دینے کو تیار نہیں
اللہ پاک کے نام پر وہی چیز دوسروں کو دیتا ہے جسے وہ اچھی طرح استعمال کر چکا ہو یا پھر جس سے اسکا دل بھر چکا ہو چاہے وہ لباس ہو یا جوتا"
کیا ہماری یہ محبت پرخلوص ہے؟

ذرا سوچئے

"صبح بخیر"

14/01/2019

بہت ہی پیاری غزل
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کمال یہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔*
خزاں کی رت میں گلاب لہجہ، بنا کے رکھنا کمال یہ ہے
ہوا کی زد پہ دِیا جلانا ، جَلا کے رکھنا، کمال یہ ہے

ذرا سی لغزش پہ توڑ دیتے ہیں سب تعلق زمانے والے
سو ایسے ویسوں سے بھی تعلق بنا کے رکھنا، کمال یہ ہے

کسی کو دینا یہ مشورہ کہ وہ دُکھ بچھڑنے کا بھول جائے
اور ایسے لمحے میں اپنے آنسو چھپا کے رکھنا، کمال یہ ہے

خیال اپنا ، مزاج اپنا ، پسند اپنی ، کمال کیا ہے!
جو یار چاہے وہ حال اپنا بنا کے رکھنا، کمال یہ ہے

کسی کی رہ سے خدا کی خاطر ، اٹھا کے کانٹے ، ہٹا کے پتھر
پھر اس کے آگے نگاہ اپنی جھکا کے رکھنا، کمال یہ ہے

وہ جس کو دیکھے تو دکھ کا لشکر بھی لڑکھڑائے ، شکست کھائے
لبوں پہ اپنے وہ مسکراہٹ سجا کے رکھنا، کمال یہ ہے

ہزار طاقت ہو، سو دلیلیں ہوں پھر بھی لہجے میں عاجزی سے
ادب کی لذت، دعا کی خوشبو بسا کے رکھنا، کمال یہ ہے ۔۔۔ !!!۔



💕

14/01/2019

🔰 ​ہانڈی​

فاضل ایک ان پڑھ شخص تھا جو کسی طرح پیرس پہنچ گیا۔ وہاں کئ سال رہا۔ سارا دن ہوٹلوں میں برتن دھوتا، باورچی خانے میں جھاڑو دیتا اور رات کو کسی فٹ پاتھ پر پڑ کر سو رہتا۔ آٹھ دس سال بعد سنا کہ فاضل پیرس کے سب سے پوش ہوٹل کا شیف (ہیڈ باورچی) لگ گیا ہے۔ شیف کی تنخواہ ہوٹل کے جنرل منیجر کے برابر ہوتی ہے۔
پھر پتہ چلا کہ فاضل چھٹی پر گاؤں آیا ہوا ہے۔ میں اس سے ملنے کے لئے گاؤں چلا گیا۔

میں نے پوچھا کہ فاضل! کیا تُو واقعی ہوٹل میں شیف ہے؟ وہ ہنسا اور بولا کہ شیف تھا۔ چار سال شیف کا کام کیا۔ اب میں نے وہ ہوٹل خرید لیا ہے۔
میں نے پوچھا کہ تُو کون کون سی ڈشیں بنا سکتا ہے؟
تو وہ بولا کہ انگریزی، فرانسیسی، جرمن، اطالوی، چینی، روسی، عرب، سب ملکوں کے کھانے بنا سکتا ہوں۔

میں نے کہا ’’یہ بتا کہ سب سے عمدہ ڈش کون سی ہے؟‘‘
ایک منٹ کے لئے اُس نے توقّف کیا، پھر بولا ’’سچّی بات پوچھتے ہو تو دنیا کی کوئی ڈش ہماری ہانڈی روٹی کا مقابلہ نہیں کر سکتی۔ جب میں شیف تھا تو میں نے ہوٹل کے مالک سے کہا کہ صاحب جی! باورچی خانے میں مجھے ایسے برتن چاہئیں جو مٹّی کے بنے ہوئے ہوںَ‘‘

’’مٹّی کے برتنوں سے کیا فرق پڑا پھر؟‘‘ میں نے پوچھا۔
بولا، ’’میں نے لوگوں کو لذّت کی لت ڈال دی۔ وہ وہ ہانڈیاں پکائیں کہ گوروں کی رال چل پڑی۔ بس جی میں نے وہاں ایک بات سیکھی ہے کہ کھانوں میں ہانڈی اور مذہبوں میں اسلام کا جواب نہیں ہے۔‘‘
’’ارے!‘‘ میں حیرت سے چلّایا۔ ’’ہانڈی اور اسلام کا کیا جوڑ ہے؟‘‘

وہ بولا، ’’بھائی صاحب! ہانڈی متوازن خوراک ہے اور اسلام متوازن مذہب ہے۔
اسلام میں ہانڈی کی سب خوبیاں موجود ہیں۔
دنیا بھی ہے، اللہ بھی ہے، اُس کی مخلوق بھی ہے، مخدومی بھی ہے، محبّت بھی ہے، جہاد بھی ہے، انتقام بھی ہے، رحم بھی ہے، معافی بھی ہے، سزا بھی ہے۔
کیا Balanced مذہب ہے بھائی جی!

دنیا سے بھی تعلّق قائم رہے، اللہ سے بھی تعلّق قائم رہے۔ کماؤ کماؤ، دولت کے ڈھیر لگا دو، مگر پھر بانٹ کے کھاؤ۔ اپنے لئے بنگلہ بناؤ تو کسی غریب کے لئے ایک جھونپڑا بنا دو۔ اپنے لئے ریشمی سوٹ بناؤ تو کسی حاجت مند کے لئے کھدر کا جوڑا بنوا دو۔ اپنی اولاد کی فیس دو تو کسی غریب کی اولاد کی فیس بھی ادا کر دو۔

اسلام بھی کیا مذہب ہے!
بےشک دولت کی ریل پیل ہو، لیکن دولت ایک جگہ ڈھیر نہ ہو، چلتی پھرتی رہے۔ بانٹننا سیکھ لو تو سرمایہ دارانہ نظام قائم نہیں ہوتا۔‘‘

📚 ​تلاش​

✍ ​ممتاز مفتی

14/01/2019

"السلام علیکم"

"آج کی بات"

"اگر بہترین زندگی گزارنا چاہتے ہوتو ہمیشہ ہمت اور حوصلے سے کام لو

کیونکہ

زندگی کی دوڑ میں ٹانگیں نہیں حوصلے دوڑتے ہیں اور حوصلہ کرنا ایک فیصلہ ہے
اور قوت فیصلہ کسی کو وراثت میں نہیں ملتا بلکہ اسے ابھارنا پڑتا ہے"

زرا سوچئے

"صبح بخیر"

Address

Railway Colony
Faisalabad
3800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AN Fabrics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share