30/11/2025
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
قیامت کے دن مومن کے میزان میں اخلاق حسنہ (اچھے اخلاق) سے بھاری کوئی چیز نہیں ہوگی. اور بیشک الله تعالیٰ بے حیاء، بد زبان سے نفرت کرتا ہے.
ترمذی 2002
(مسند احمد 28044، 28082؛ حبان 5693، 5695؛ السلسلة الصحيحة 9؛ مشکوٰۃ 5081)