Trend the dressing mania

Trend the dressing mania we have all kind of imported men`s garments

07/08/2024

*کیا آج سے 1400 سال پہلے موبائل یا میسج ہوتے تھے*❗

اگر ہاں تو ثبوت پیش کریں🤔

اگر نہیں تو بتاؤ یہ کس حدیث سے پڑھ آئے ہو کہ *ایک میسج 10 لوگوں کو سینڈ کرنے سے جنت واجب ہوتی ہے 😱*

*یہ کہاں سے سُن لیا کہ 15 لوگوں کو میسج بھیجنے سے مراد پوری ہوتی ہے🤔*

*یہ کس کتاب سے پڑھ لیا کہ مہینے کی خبر دینے سے دوزخ کی آگ حرام ہوتی ہے*❗

*جتنی ٹیکنالوجی بڑھتی جا رہی ہے اُتنی ہی جہالت زیادہ ہوتی جا رہی ہے*❗

آج کل لوگ روزہ نماز حج قرآن کو چھوڑ کر میسج بھیج کر جنت واجب کروا رہے ہیں😱 اور دوزخ کی آگ حرام کروا رہے ہیں 😭

*کبھی گھروں میں پرچہ بھیج دیتے ہیں کہ یہ پرچہ 10 گھروں میں فوٹو کاپی کرکے بھجوا دو آپ کو بہت بڑی خوشی ملے گی اگر نہ کیا تو غم ملے گا🤔*

*تو کبھی گھروں میں چینی والی روٹی بھجوا کر کہتے ہیں اس کو 2 کرو. ایک خود رکھو ایک آگے بھیج دو. آپ کی مشکلیں دور ہونگی*❗

*یا میرے خُدا یہ کیسے پڑھے لکھے لوگ ہیں جو جہالت کی انتہا سے بھی آگے گزر گئے ہیں🤔*

*کیا فرشتے آپ کے مرنے کے بعد آپ کا ہاتھ پکڑ کر کہیں گے جاؤ جنت میں آپ سب سے زیادہ میسج بھیجتے تھے اور مہینے کی خوش خبری دیتے تھے. کیا قبر میں سانپ اور بچھو کے سامنے آپ کے میسج دیوار بن کر کھڑے ہونگے😭*

*آپ سے مٶدبانہ گزارش ھے کہ جس گناہ کو آپ کر رہے ہو اُس کو آگے نہ بھیجو*❗

ہند و پاکستان میں ایک یا 2 نہیں بلکہ ہزاروں لاکھوں قادیانی موجود ہیں. جن کو ہم روز آس پاس دیکھتے ہیں مگر سمجھ نہیں سکتے. کیوں کہ اُن لوگوں نے اپنے چہروں پر مسلمانوں کا عکس لگا رکھا ہے

*یہ سب قادیانیوں کی چالیں ہیں*❗

*جو روز بروز مسلمانوں کو ایسی جھوٹی باتوں سے اُلجھاتے رہتے ہیں. مگر آپ تو پڑھے لکھے ہو. کیا آپ نے اسلامیات کی کتابیں نہیں پڑھی. کیا آپ نے کبھی قرآن پاک کا ترجمہ نہیں پڑھا. کیا آپ نے کبھی کوئی حدیث پڑھی یا سُنی نہیں. جو آپ قادیانیوں کے بہکاوے میں آرہے ہو*

*نبی صلی ﷲ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کی قسم ڈال کر میسج آگے سینڈ کرنے والا قادیانی کا سب سے بڑا ہتھیار بڑی تیزی سے سفر کر رہا ہے.*

*جس کا نشانہ 80 پرسینٹ مسلمان بن چکے ہیں.. اگر سینڈ نہ کروگے تو پاک ہستی کی قسم کا سوال ہے. اور اگر سینڈ کر دوگے تو گناہ کبیرا کا حصہ بن جاوگے. کیوں کہ نبی صلی ﷲ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کا نام لے کر کوئی جھوٹی بات پھیلانہ گناہ کبیرہ ہے.. اور بے شک اُس میسج کو وہیں دیکھ کر ڈلیٹ کر دو. مگر گناہ جاریہ کا حصہ نہ بنو* 🙏

*اگر جنت واجب کروانے کا سچ میں شوق ہے تو 5 وقت کی نماز اور شریعت مطہرہ پر پابندی سے عمل اس کا آسان حل ہے. اور قرآن پاک جنت میں پہنچانے کا واحد ذریعہ ہے*🌹

*نوٹ:اس پیغام کو کثرت سے عام کریں تاکہ ہمارے مسلمان بھائی اور بہنیں ان غلط افواہوں اور جھوٹی باتوں سے محفوظ رہیں ﷲتعالی ہمیں عمل صالح کی مزید توفیق بخشے آمین ثم آمین یا رب العالمین.*

3D T.shirts.......
17/04/2019

3D T.shirts.......

New summer collection2016
09/04/2016

New summer collection2016

New Summer Collection2016 Funky Style T.SHIRTS Available nw (M.Ramzan)
09/04/2016

New Summer Collection2016 Funky Style T.SHIRTS Available nw (M.Ramzan)

13/01/2015

ALLAH all mighty give me one more daughter Alhumdulilah

09/11/2014

NEW WINTER COLLECTION ARE AVAILABLE NOW.........

Address

ST. NO. 14 DIGLOUS PURA
Faisalabad
38008

Opening Hours

Monday 11:00 - 22:00
Tuesday 11:00 - 22:00
Wednesday 11:00 - 22:00
Thursday 11:00 - 22:00
Saturday 11:00 - 22:00
Sunday 11:00 - 22:00

Telephone

03216637256

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Trend the dressing mania posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share