04/08/2026
دعوت نامہ - ڈیری فارمرز سیمینار
مؤرخہ 5 اگست 2026
ٹائم: 11 بجے دوپہر تا 1 بجے دوپہر
بمقام: النور مارکی بچیکی لنک روڈ نزد شیلر موڑ تھانہ منڈی بچیانہ
تمام کسان بھائیوں کو جو دودھ اور جانوروں سے منسلک ہیں اس سیمینار میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے دودھ اور گوشت کی بہترین پیداوار کیلئے ماہر لائیو سٹاک آپکو آگاہی دیں گے
شرکت کی بھرپور دعوت پیش کی جاتی ہے ضرور تشریف لائیں
اختتام: پروگرام کے بعد کھانے کا بھی اہتمام کیا گیا ہے
میزبان:
ڈیری لیک فیڈز سیلز ٹیم
انمول ٹریڈر زرعی کارپوریشن
☎️📲 0311-0074144
DairyLac