Shahid Islamic Center

Shahid Islamic Center قرآن پاک ، تفاسیر ، کتب احادیث ، اسلامی کتب ، بہترین کوالٹی کے عطر و پرفیوم اور دیگر اسلامک وراٸٹی مناسب ریٹ پر دستیاب ہے
03179455672

کنز العلماء، مفکرِ اسلام حضرت علامہ مولانا مفتی ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب کی فکر انگیز اور بصیرت افروز تصنیف📘 *کتاب...
15/03/2026

کنز العلماء، مفکرِ اسلام حضرت علامہ مولانا مفتی ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب کی فکر انگیز اور بصیرت افروز تصنیف
📘 *کتاب: اقامتِ دین* 📘

کتاب کاتعارف👇🏻
امتِ مسلمہ کی فکری، اعتقادی اور عملی رہنمائی کے لیے لکھی گئی یہ کتاب محض مضامین کا مجموعہ نہیں بلکہ ایک مکمل فکری نصاب ہے۔ اس میں دین کے بنیادی تصورات سے لے کر عصرِ حاضر کے اہم مسائل تک نہایت مدلل، جاندار اور مؤثر انداز میں گفتگو کی گئی ہے۔
📖 اس کتاب میں آپ پڑھیں گے:
دین کا حقیقی مفہوم، اسلام کی عظمت و حقیقت، ووٹ کی شرعی حیثیت، فلسفۂ حج، روزۂ رسول ﷺ کی عظمت، مفاہیمِ شہادت، اصلاحِ معاشرہ کی تدابیر، فتنوں سے بچاؤ، احکامِ اہلِ کتاب، گستاخِ رسول کی سزا کی ضرورت اور دیگر اہم موضوعات۔
خصوصاً موجودہ دور کے فکری انتشار، سیاسی مغالطوں اور دینی کمزوریوں کے پس منظر میں یہ کتاب ایک روشن مینار کی حیثیت رکھتی ہے۔ اس میں اسلام کی سربلندی، ملت کی بیداری اور دین کے عملی نفاذ کا پیغام واضح اور پراثر انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
✨ اگر آپ دین کو سمجھنا، اپنانا اور معاشرے میں اس کا شعور بیدار کرنا چاہتے ہیں تو “اقامتِ دین” آپ کے لیے نہایت مفید اور رہنما کتاب ہے۔
📚 ابھی حاصل کریں اور اپنے مطالعہ کو ایمان افروز بنائیں۔

یہ کتاب پورے پاکستان میں گھر بیٹھے منگوانے کے لیے رابطہ کریں
03179455672

10 رمضان المبارک یومِ عرس ❤️اُمُّ المومنین، ملکۂ دو جہاں، زوجۂ رسول اللّٰہﷺ، مادرِ سیدۂ کائنات، حضـــرت خدیـــجۃُ الکبــ...
28/02/2026

10 رمضان المبارک یومِ عرس ❤️
اُمُّ المومنین، ملکۂ دو جہاں، زوجۂ رسول اللّٰہﷺ، مادرِ سیدۂ کائنات، حضـــرت خدیـــجۃُ الکبـــریٰ رضی اللّٰه تعالیٰ عنہا 😊

خدیجہ بنت خویلد اُمُّ المؤمنین، نبی کریم ﷺ کی پہلی زوجہ اور اسلام قبول کرنے والی سب سے پہلی خاتون ہیں۔ آپ نہایت پاکدامن، سخی اور باوقار تاجرہ تھیں، اسی وجہ سے زمانۂ جاہلیت میں بھی “طاہرہ” کہلاتی تھیں۔ آپ نے ہر مشکل وقت میں حضور ﷺ کا ساتھ دیا، اپنا مال اسلام کی خدمت میں پیش کیا اور شعبِ ابی طالب کی سختیوں میں صبر و استقامت کی مثال قائم کی ۔

نبی کریم ﷺ نے ان کی شان میں فرمایا:
“جہان کی بہترین عورتیں چار ہیں: مریم بنت عمران، آسیہ بنت مزاحم، خدیجہ بنت خویلد، اور فاطمہ بنت محمد۔”
( جامع ترمذی، حدیث: 3878 )

حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا ایمان، وفاداری، ایثار اور محبتِ رسول ﷺ کا عظیم نمونہ ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں بھی ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

اللّٰه عزوجل کی ان پر رحمت ہو اور ان کے صدقے ہماری مغفرت ہو۔ آمین 🤲🏻❤️

✍️گل شاہد مدنی

پاکستان اور انڈیا کے درمیان جنگ ہوئی تو چار گھنٹوں میں پوری دنیا حرکت میں آگئی، حتیٰ کہ امریکہ نے بھی حرکت شروع کی۔ مگر ...
27/02/2026

پاکستان اور انڈیا کے درمیان جنگ ہوئی تو چار گھنٹوں میں پوری دنیا حرکت میں آگئی، حتیٰ کہ امریکہ نے بھی حرکت شروع کی۔ مگر دو مسلمان ممالک کے درمیان کئی دنوں سے لڑائی جاری ہے جو آج شدت اختیار کر گئی ہے، لیکن کوئی بھی اس کے بیچ نہیں آتا اور نہ ہی اس کی صلح کی کوشش کرتا ہے۔ اسی لیے مسلمانوں کو سوچنا پڑے گا کہ ہم کس سمت جا رہے ہیں۔
افغان حکومت نے آفیشل طور پر جنگ کا اعلان کردیا ہے،مشرقی بارڈر پر شدید حملے
پاک فوج کا جوابی کارروائی
اللہ تعالیٰ رحم فرمائے دونوں اطراف سے اللہ اکبر کی صدائیں
دو مسلمان بھائیوں کی لڑائی میں فائدہ یہود و ہنود کو ہی ہیں نہ کہ ان دونوں مسلم ممالک میں سے کسی کا
اللہ تعالیٰ مسلمانوں کے درمیان اتحاد و اتفاق کو نصیب فرمائے آمین یارب العالمین 🤲😭

خالص دیسی گھی اور چھوٹی مکھی کا شہد  دستیاب ہے ۔ ✨ گھی خالص ہونے کی گارنٹی ہے اگر کسی وجہ سے پسند نہ آٸے تو پیسے  واپس ✨...
21/02/2026

خالص دیسی گھی اور چھوٹی مکھی کا شہد دستیاب ہے ۔
✨ گھی خالص ہونے کی گارنٹی ہے اگر کسی وجہ سے پسند نہ آٸے تو پیسے واپس
✨ خالص پن کی پہچان، مطمئن گاہک ہماری شان۔
✨ آج ہی آرڈر کریں اور گھر بیٹھے خالص دیسی گھی حاصل کریں

03179455672

جب دل میں میل طبیعت میں ضد*اور لفظوں میں تقابل آ جائے تو*یہ تینوں جیت جاتے ہیں*اور خوبصورت تعلقات اور سچے رشتے ہار جاتے ...
19/02/2026

جب دل میں میل
طبیعت میں ضد
*اور لفظوں میں تقابل آ جائے تو*
یہ تینوں جیت جاتے ہیں

*اور خوبصورت تعلقات اور سچے رشتے ہار جاتے ہیں۔*

گاٸے کا خالص دیسی گھی دستیاب ہے ۔ ✨ اگر گھی پسند نہ آٸے تو پیسے  واپس ✨ خالص پن کی پہچان، مطمئن گاہک ہماری شان۔✨ آج ہی آ...
19/02/2026

گاٸے کا خالص دیسی گھی دستیاب ہے ۔
✨ اگر گھی پسند نہ آٸے تو پیسے واپس
✨ خالص پن کی پہچان، مطمئن گاہک ہماری شان۔
✨ آج ہی آرڈر کریں اور گھر بیٹھے خالص دیسی گھی حاصل کریں
03179455672

Address

Fatehjang

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahid Islamic Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category