ShauR"شعور

ShauR"شعور ALLAH (سبحانہ وتعالیٰ) sufficient for us.

Up and down __ اتار چڑھاؤ
07/02/2025

Up and down __ اتار چڑھاؤ

Destiny _ مقدر
07/02/2025

Destiny _ مقدر

07/02/2025

صل اللہ علیہ وآلہ وسلّم ♥️

28/08/2024

‏جب کوئی ترقی کی سیڑھیاں چڑھتا ہوا اوپر جارہا ہو تو اس کو چاہیے کہ راستے میں جو بڑا چھوٹا ملے اس سے جھک کر ملتا جائے۔
کیونکہ اگر خدانخواستہ اوپر جاکر پیر پھسلا اور قلابازیاں کھاتے ہوئے واپس آنا پڑا تو راستے میں یہی لوگ ملیں گے۔

آزمائشوں میں کامیابی کے بعد ہی انعام ملا کرتے ہیں "وہ رب صرف آزما کر جانچتا ہے کہ کتنے (sincere) ہو میرے ساتھ ، وہ (ALLA...
28/08/2024

آزمائشوں میں کامیابی کے بعد ہی انعام ملا کرتے ہیں
"وہ رب صرف آزما کر جانچتا ہے کہ کتنے (sincere) ہو میرے ساتھ ، وہ (ALLAH) ہمیں تکلیف دینے کیلئے نہیں آزماتا ، بلکہ نوازنے کیلئے آزماتا ہے ، اور مستقل نہیں آزماتا بلکہ ایک وقت اور حد تک آزماتا ہے ۔۔۔۔۔۔
گر ہم صبر نہ کھو دیں ، گر ہم مایوس نہ ہوں ، گر ہم ہمت نہ ہاریں ، تو اس تنگ گھاٹی اس آزمائش کے دھانے پر روشنی اور کھلی فضا ہماری منتظر ہوتی ہے ، انعام ہمارے لیے تیار ہوتے ہیں.. "
یا ربی لك الحمد✨🌼

02/04/2024

★آپ بہت پارسا ہیں تو کسی گنہگار کو نیچا دکھانے کی کوشش مت کریں، ہو سکتا ہے یہ اُس کا آخری گُناہ ہو اور آپکی آخری نیکی★

18/03/2024

جب بھی آپ کو کوئی ایسی بات ، ایسی یاد یا ایسے جذبات پریشان کریں جن سے آپ کو تکلیف ہو ، رنج ملے یا دکھ ہو تو ہمیشہ ایک بات یاد رکھیں کہ " یہ وقت بھی گزر جاۓ گا."

20/02/2024

انسان ہمیشہ تکلیف میں ہی سیکھتا ہے, ورنہ خوشی میں تو پچھلے سبق بھی بھول جاتا ہے. اگر ابھی برا وقت ہے تو یقین رکھیے اچھا وقت بھی جلد آئے گا۔ بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔

اگر ایک انسان اپنی زندگی میں وقت کی بارکیوں کو سمجھتے ہوئے صیحح فیصلہ کرنے میں کامیاب ہو جائے تو وہ اپنی زندگی اچھے سے گ...
14/01/2024

اگر ایک انسان اپنی زندگی میں وقت کی بارکیوں کو سمجھتے ہوئے صیحح فیصلہ کرنے میں کامیاب ہو جائے تو وہ اپنی زندگی اچھے سے گزارنے میں کامیاب ہو جاتا ہے۔

31/12/2023

آج ہفتہ کا آخری دن
مہینہ کا آخری دن
سال کا آخری دن
دعا ہے کہ یہ آپ کی پریشانیوں اور مشکلوں کا بھی آخری دن ہو

Address

Gam Kotli

Telephone

+971503876076

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ShauR"شعور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ShauR"شعور:

Shortcuts

Share

Category