Bokhari Communication

Bokhari Communication Bokhari Communication,
Station Road 🛣️ Gambat
Near Gims Hospital

jazz cash
easypaisa
Bank 🏦
withdraw and send
Available here
Mobile Accessories ♥️🫀

جنوبی سوڈان کے ارب پتی لارنس لوال پر جب حکومت نے ان کے ذرائع آمدن کی تحقیقات شروع کیں تو وہ اپنی تمام دولت سمیٹ کر کینیڈ...
10/08/2025

جنوبی سوڈان کے ارب پتی لارنس لوال پر جب حکومت نے ان کے ذرائع آمدن کی تحقیقات شروع کیں تو وہ اپنی تمام دولت سمیٹ کر کینیڈا چلے گئے۔
رخصت ہوتے وقت وہ ایک ایسا جملہ کہہ گئے جو سوچنے پر مجبور کرے
> "جب میں جوبا کے فٹ پاتھ پر سوتا تھا… بارش میں بھیگتا تھا… بھوکا پیاسا دن گزارتا تھا… کچر-ے سے روٹی کے ٹکڑے نکال کر کھاتا تھا… اُس وقت کسی حکومت کو میرے سورس آف غربت میں دلچسپی کیوں نہ ہوئی؟
یاد رکھو! جس حکومت کو تمہاری غریبی کی پرواہ نہ ہو، اسے تمہاری امیری کا حساب لینے کا کوئی حق نہیں۔"

یہ جملہ صرف ایک شخص کا نہیں…
یہ اُن کروڑوں بے بس انسانوں کی خاموش فریاد ہے،
جنہیں غریبی میں نظرانداز کیا گیا، اور خوشحالی میں کٹہرے میں کھڑا کر دیا جاتا ہے۔
Copied

ھذا محل الخیر ھذا الذیفی بابہ العالی شفاء السقامیہ خیر و خوبی کا مرکز ہیں یہ وہ ہیںجن کے در عالی پر بیمار شفا پاتے ہیں ۔...
05/08/2025

ھذا محل الخیر ھذا الذی
فی بابہ العالی شفاء السقام

یہ خیر و خوبی کا مرکز ہیں یہ وہ ہیں
جن کے در عالی پر بیمار شفا پاتے ہیں ۔۔

نہ ہو آرام جس بیمار کو سارے زمانے سے
اٹھا لے جائے تھوڑی خاک ان کے آستانے سے
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کثیرا ❤️

07/06/2025
کیا لطف ہو محشر میں قدموں میں گروں ان کے ⁦❣️⁩سرکار کہیں دیکھو دیوانہ ہے دیوانہ⁦⁦❣️⁩
05/05/2025

کیا لطف ہو محشر میں قدموں میں گروں ان کے ⁦❣️⁩
سرکار کہیں دیکھو دیوانہ ہے دیوانہ⁦⁦❣️⁩

10/04/2025

تم عاشقوں سے پوچھتے ہو کیوں چومتے ہو انگوٹھے سن کر نام محمد صلی علیہ وسلم
اپنے ہونٹوں سے پوچھ کیوں چومتے ہیں ایک دوسرے کو لیکر نام محمد صلی اللہ علیہ وسلم

الله پاڪ جي فضل و ڪرم سان منھنجي پٽ حافظ سيد سيف الرحمان پھريون ڀيرو ھن با برڪت مھيني ۾ نماز تراويح پڙھائڻ جي سعادت ماڻي...
26/03/2025

الله پاڪ جي فضل و ڪرم سان منھنجي پٽ حافظ سيد سيف الرحمان پھريون ڀيرو ھن با برڪت مھيني ۾ نماز تراويح پڙھائڻ جي سعادت ماڻي ۽ قرآن پاڪ جو ختم شريف مڪمل ڪيو. ماشاء الله.

20/03/2025

مسلسل اہميت اور عزت دینے کےباوجود بھی اگر رشتے بے قدرے اور بدمزاج رہیں تو رہنے کی بہترین جگہ حدود ہــــے۔

ہمیں کسی سیاسی وابستگی سے غرض نہیں، مگر جو ہمارے وطن کے درد پر خوش ہو، وہ ہمارا دشمن ہے۔ ہمارا ملک ہماری پہچان، ہماری مح...
20/03/2025

ہمیں کسی سیاسی وابستگی سے غرض نہیں، مگر جو ہمارے وطن کے درد پر خوش ہو، وہ ہمارا دشمن ہے۔ ہمارا ملک ہماری پہچان، ہماری محبت اور ہماری غیرت ہے۔ اس کی مٹی میں ہمارے آبا و اجداد کی قربانیاں دفن ہیں، اس کی ہواؤں میں ہمارے خواب بکھرے ہیں، اور اس کی سرزمین ہمارے لہو سے سیراب ہے۔ ہم اختلافات کے باوجود اپنے دیس کی عزت و وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتے۔ ہر وہ ہاتھ جو اس کی سالمیت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرے، ہماری یکجہتی کی دیوار سے ٹکرا کر ریزہ ریزہ ہو جائے گا۔ پاکستان صرف ایک زمین کا ٹکڑا نہیں، یہ ہماری روح ہے، اور اس کی حفاظت ہر محب وطن کا فرض ہے! 🇵🇰💚

02/03/2025

کیا دن تھے جب کسی کو اسٹیشن چھوڑنے جاتے تھے تو آنکھیں نم ہو جاتی تھیں۔۔
اب تو قبرستان میں بھی قہقہے گونجتے ہیں۔۔
(تلخ حقیقت)

Address

Gambat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bokhari Communication posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share