Wasifrehman

Wasifrehman Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Wasifrehman, Book shop, Ghizar.

29/05/2024

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
Today the best ⚡❤‍🩹











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


❤❤❤❤❤


31/12/2023
28/12/2023

گلگت(خصوصی رپورٹ)ششکٹ وادی ہنزہ سے تعلق رکھنے والے دو محنت کش نوجوانوں کراچی میں ٹرک کے کچل دینے سے موقع پر ہی جان بحق ہوگئےتھے۔

گزشتہ پیر کے رات دس بجے کے قریب نادرن بائی پاس عالمگیر قبرستان کے قریب موٹر سائیکل پر سوار شاہان اور آصف کو ٹرک نے کچل دیا جس کے نتیجہ میں دونوں موقع پر ہی جان بحق ہوگئے تھے جن کی تدفین آج بدھ کے روز ان کے آبائی علاقہ ششکٹ گوجال ہنزہ میں آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا اور پورے علاقے میں سوگ کا سماء تھا۔

خیال رہے جان بحق ہونے والے دونوں نوجوان آپس میں کزنز تھے اور شاہان پاکستان نیوی میں اپنی خدمات سرانجام دے رہے تھے جبکہ آصف کراچی میں ہی اپنا کاروبار کرتے تھے۔

نیوی کے ملازم شاہان شادی شدہ اور دو بچوں کے باپ تھے جبکہ آصف غیر شادی شدہ تھے۔

21/11/2023

Address

Ghizar

Telephone

+923554102320

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wasifrehman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Wasifrehman:

Shortcuts

Share

Category