Gilgit Dry Fruits Emporium

Gilgit Dry Fruits Emporium Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gilgit Dry Fruits Emporium, Shopping & retail, Gilgit, Gilgit.

وقتا فوقتا آفرز کیلئےہماری واٹس ایپ کمیونٹی جوائن کریں،دوستوں کو ایڈ کریں۔آ آفرز سے فائدے حاصل کریں,گلگت بلتسان کےاعلیٰ کوالٹی کے ڈرائڈ فروٹس، شہد و سلاجیت مناسب قیمت میں حاصل کریں۔ 👇 https://chat.whatsapp.com/E10zJWbZK7REjXC279fCDl?mode=ac_t

08/05/2026

لیونڈر قہوہ کے بارے۔مزید پڑھنے اور کسٹمرز کی رائے جاننے کیلئے لنک 👇
https://www.facebook.com/share/v/18vzE4pTVP/

آرڈر کیلئے واٹس ایپ
03095744996

08/05/2026

اتفاق میں برکت ہے
اگر کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہو تو اتفاق سے رہو۔۔ "تجارت سیکھیئے" پیج سے کاپی۔۔

07/05/2026

Gilgit Mountain Lavender Qehwa.
For order,
Whatsapp
03095744996

بڑھتی گرمی اور خوبانی کا استعمال خون کی صفائی اور سکن کیلئے انتہائی مفید۔۔ہیش خدمت یے دیسی خوبانی ۔۔ جی ہاں۔۔وہی جس کا ک...
07/05/2026

بڑھتی گرمی اور خوبانی کا استعمال خون کی صفائی اور سکن کیلئے انتہائی مفید۔۔

ہیش خدمت یے دیسی خوبانی ۔۔ جی ہاں۔۔وہی جس کا کسٹمرز آرڈر کرتے وقت اکثر دع دفعہ وائس کرتے ہیں کہ "غازی بھائی وہیییی خوبانی بھجنا جو پہلے خریدا تھا"۔۔ جی جی وہی خوبانی کی بات ہورہی یے۔۔

تمام خوبانيوں کى سرداد
اصل الاصل شِش کٹ هنزه گوجال کى ناياب ديسى چاقو کٹ خوبانى
ہمارے سوشل میڈیا کے ایک دوست کے مطابق يه خوبانى جاپان ايکسپورٹ کى گئ ىے
هنزه گوجال کى يه خوبانى کا ثانى مجھے نہیں لگتا۔ لوگ جوق درجوق چاقو کٹ خوبانى کى تالاش اور جستجو میں هوتے هيں
✅ بغیر کیمیکل اور مصنوعی اسپرے سے پاک
✅ قدرتی فائبر سے بھرپور نظامِ ہاضمہ بہتر بناتی ہے
✅ آنکھوں کی صحت کے لیے مفید
✅ جسم کو توانائی فراہم کرتی ہے
✅ خون کی کمی میں مددگار
✅ جلد کو تروتازہ اور صحت مند رکھتی ہے
✅ بچوں بڑوں اور بزرگوں سب کے لیے مفید
✅ قدرتی طریقہ بغیر کسی دوا کے
۔
فى کلو 1400 روپے
2 تا 5 کلو خریدنے پہ فی کلو 1300
ايڈوانس پيمنٹ پر ڈلیوری فرى هے
COd
کى صورت میں @150 زائد چارج ہونگے۔
نوٹ۔ یاد ریے، قدرتی چیز کا استعمال کریں۔ بچوں کو دن رات میں دیا کریں تاکہ خون دوڑے اور توانا ہوں۔
Order Whatsapp..
03095744996

02/05/2026

احساس بڑی چیز ہے

02/05/2026

الحمدللہ ❤️

For order
Whatsapp
03095744996

ان شاءاللہ تعالیٰ ، کچھ دن بعد سلفر فری دیسی شہتوت دستیاب ہوگا۔ آرڈرز نوٹ کروا لیں واٹس ایپ 03095744996
02/05/2026

ان شاءاللہ تعالیٰ ، کچھ دن بعد سلفر فری دیسی شہتوت دستیاب ہوگا۔ آرڈرز نوٹ کروا لیں
واٹس ایپ
03095744996

اگر آپ کا پیٹ اس طرح کا ہو چکا ہے تو خطرہ آپ کے سر پر آن پہنچا ہے کیونکہ مٹکا نما پیٹ صرف جسمانی شکل نہیں یہ اندر چھپی ہ...
02/05/2026

اگر آپ کا پیٹ اس طرح کا ہو چکا ہے تو خطرہ آپ کے سر پر آن پہنچا ہے

کیونکہ مٹکا نما پیٹ صرف جسمانی شکل نہیں یہ اندر چھپی ہوئی خطرناک بیماریوں کا خاموش اشارہ ہے۔

یہی پیٹ ہے جہاں چربی جمع ہو کر آہستہ آہستہ جسم کو اندر سے کھا رہی ہوتی ہے
یہی وہ جگہ ہے جہاں سے شوگر، بلڈ پریشر، فیٹی لیور اور دل کے امراض جنم لیتے ہیں۔

آپ کو لگتا ہے “بس تھوڑا سا پیٹ نکلا ہوا ہے”

لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ “تھوڑا سا” نہیں یہ ایک وارننگ ہے… ایک الارم ہے

مٹکا نما پیٹ انسولین ریزسٹنس کی علامت ہے
ہارمونز کے بگڑنے کا اشارہ ہے

اگر آج بھی آپ نے اسے سنجیدہ نہ لیا
تو کل یہی پیٹ آپ کی توانائی، اعتماد اور صحت سب کچھ چھین لے گا۔

یاد رکھیں
مسئلہ صرف وزن نہیں
مسئلہ وہ زہر ہے جو اس پیٹ کے اندر پل رہا ہے۔
اپنے جسم کے اس سگنل کو سمجھیں
اور اپنی زندگی کو واپس کنٹرول میں لائیں۔
حل۔ گلگت ماؤنٹین تمورو قہوہ کا استعمال کریں اور واک ضرور کریں۔

واٹس ایپ
0309 5744996

















28/04/2026

For orders
03095744996

کسٹمر نعمت ہوتا یے ،۔کسٹمر پروڈکٹس کی قیمت یا کوالٹی کے بارے سوال کرے تو اسے گھما پھرا کے جواب دینے سے آپ کامیاب بزنس می...
26/04/2026

کسٹمر نعمت ہوتا یے ،۔کسٹمر پروڈکٹس کی قیمت یا کوالٹی کے بارے سوال کرے تو اسے گھما پھرا کے جواب دینے سے آپ کامیاب بزنس مین نہیں بن سکتے اور نہ ہی وہ مطمئن ہوگا۔ یہ ایسا ہی ہے جیسے آپ نے محلے میں پرچون کی دکان کھولی مگر کسٹمر کیلئے دکان سے خریداری کا رستہ ہی نہیں چھوڑا۔۔۔ نہیں سمجھے۔۔
سمجھاتا ہوں،
یعنی ایک پوٹینشل خریدار تھا جو آپ سے آنلائن شاپنگ کرنا چاہتا تھا مگر آپ نے سوال گندم جواب چنے دئیے تو ظاہر سی بات ہے وہ دوسرے سیلر کا رخ کریگا۔
اس لئیے ، جب بھی کسٹمر کا مسیج موصول ہو تو مناسب وقت میں جواب دینا چائیے اور ہاں، جواب بھی مناسب ہو۔

آپ ایک اجنبی آنلائن کسٹمر کو کیسے ڈیل کرتے ہیں؟
جواب کمنٹ میں دیں۔

Address

Gilgit
Gilgit
15100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gilgit Dry Fruits Emporium posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gilgit Dry Fruits Emporium:

Share