Girls boys Name Dpz

Girls boys Name Dpz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Girls boys Name Dpz, Shopping & retail, kangar, Gujar Khan.

Rajab butt ne Eman ko Divorce Dy Di Sad News Rajab family 😢🙏
10/03/2026

Rajab butt ne Eman ko Divorce Dy Di Sad News Rajab family 😢🙏

Follow Me🥰
17/02/2026

Follow Me🥰

10/02/2026

پاکستان کے تمام ضروری سروس کوڈز

کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ اپنے موبائل سے ایک ایس ایم ایس (SMS) کے ذریعے اہم سرکاری معلومات حاصل کر سکتے ہیں؟ اب لائنوں میں لگنے کی ضرورت نہیں!

شناختی کارڈ اور ذاتی معلومات (NADRA)

8000: شناختی کارڈ کی تصدیق (CNIC Verification)
668: نام پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد جاننا
8300: ووٹ کی معلومات اور پولنگ اسٹیشن
8001: فیملی شجرہ کی تصدیق (Family Tree)
8008: شناختی کارڈ کی ایکسپائری ڈیٹ چیک کرنا
8005: قریبی نادرا سینٹر کا پتہ معلوم کرنا

گاڑی کی تصدیق (Excise / Vehicle Verification)

8149: پنجاب گاڑی کی رجسٹریشن چیک کریں
8521: اسلام آباد گاڑی کی رجسٹریشن

ڈراہوینگ لاسنس کی تصدیق ( Driving Licence Verification)

8147: پنجاب ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
6040: سندھ ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق

پاسپورٹ کی تصدیق ( Passport Verification)

9988: پاسپورٹ بننے کی صورتحال (Passport Status)

مالی امداد اور صحت (Govt Schemes)

8171: بے نظیر انکم سپورٹ / احساس پروگرام میں اہلیت
8500: صحت کارڈ کی اہلیت اور ہسپتال کی معلومات
8123: مفت راشن پروگرام میں رجسٹریشن
8900: وزیراعظم یوتھ لون پروگرام کی اہلیت

موبائل اور انٹرنیٹ (PTA)

8484: موبائل فون کی پی ٹی اے (PTA) سے تصدیق
* #06 #: اپنے موبائل کا IMEI نمبر معلوم کرنا
667: سم کس کے نام پر ہے؟ (سم سے 'MNP' لکھ کر بھیجیں)

ہنگامی حالات اور شکایات (Emergency)

15: پولیس مدد (Police Help)
1122: ایمبولینس اور فائر بریگیڈ
130: موٹروے پولیس ہیلپ لائن
1991: سائبر کرائم (آن لائن فراڈ) کی شکایت (FIA)
1033: اینٹی کرپشن ہیلپ لائن

فیس بک الیکشن اگر آج الیکشن ہوتے ہیں تو آپ کس کو ووٹ ڈالیں گے۔ ووٹ ڈالنے کا طریقہ:اپنی پسندیدہ سیاسی شخصیت کے لیے نیچے د...
28/01/2026

فیس بک الیکشن

اگر آج الیکشن ہوتے ہیں تو آپ کس کو ووٹ ڈالیں گے۔

ووٹ ڈالنے کا طریقہ:

اپنی پسندیدہ سیاسی شخصیت کے لیے نیچے دیے گئے فیس بک ایموجی (Emoji) کا استعمال کریں:

👍 عمران خان — (پاکستان تحریکِ انصاف)

❤️ آصف علی زرداری — (پاکستان پیپلز پارٹی)

🥰 نواز شریف — (پاکستان مسلم لیگ ن)

😂 مولانا فضل الرحمان — (جمعیت علمائے اسلام ف)

😮 ڈاکٹر فاروق ستار / مصطفیٰ کمال — (ایم کیو ایم پاکستان)

😡 حافظ نعیم الرحمن — (جماعتِ اسلامی پاکستان)

کمنٹ میں اپنے شہر کا نام لکھیں جہاں سے آپ ووٹ ڈال رہے ہیں۔

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئر کریں تا کہ زیادہ لوگ اس پول میں حصہ لے سکیں۔

شکریہ

A\Z 🥰🥰
15/12/2025

A\Z 🥰🥰

Address

Kangar
Gujar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Girls boys Name Dpz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share