24/03/2022
*رعشہ*
رعشہ کے معنی ہے کانپنا چونکہ اس مرض میں مریض کے ہاتھ اور بازو کے عضلات کانپتے ہیں اس لئے اسے رعشہ کہتے ہیں۔
اس بیماری میںMid brain کے حصہ میں Substantianigra cells کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔
*اسباب* : سرد خشک ایشیاء کا بکثرت استعمال سرد آب وہوا کثرت مباشرت ۔
*علاج*
*صبح۔* میٹھے انڈے ساتھ دودھ پتی
*دوپہر، شام۔* کالے چنے شوربہ دار،گوشت بکرا شوربہ دار
*پھل۔* پیپتہ،امرود
*قہوہ۔* اسطخدوس،عناب،بڑی الائچی صبح،دوپہر،شام
*دوائی:* 3 شدید+3مقوی صبح،دوپہر،شام استعمال کریں
*مزید فری مشورہ اور حقیقی علاج کیلئے ابھی رابطہ کریں*
*0302-9292367*
*0308-6462605*