06/09/2026
🇵🇰 یومِ دفاعِ پاکستان مبارک! 🇵🇰
روبی واشنگ پاؤڈر کی جانب سے تمام اہلِ وطن کو یومِ دفاعِ پاکستان مبارک ہو۔
6 ستمبر ہمیں اپنے اُن بہادر سپوتوں کی قربانی، حوصلے اور جذبۂ حب الوطنی کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے وطنِ عزیز کے دفاع کے لیے لازوال عزم کا مظاہرہ کیا۔
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے پاکستان کو ہمیشہ امن، سلامتی اور خوشحالی عطا فرمائے۔ 🤲🇵🇰
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
Our Heroes • Our Pride • Our Pakistan
#6ستمبر