26/08/2026
12 ربیع الاول 🌙✨
"وہ دن مبارک ہے جب رحمتِ عالم ﷺ دنیا میں تشریف لائے؛ آئیے اس مبارک موقع پر درود و سلام کی کثرت کریں اور اپنی زندگی کو حضور اکرم ﷺ کی سنت و محبت سے سنواریں۔" 🤍💚
جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو 🌹