2 Dollar Outlet

2 Dollar Outlet It's an online Store in Pakistan Which is providing 100% Authentic and original Items straight from

08/10/2021
اللہ آپ کو ہزاروں ایسے جمعے نصیب فرمائے-(آمین)
17/09/2021

اللہ آپ کو ہزاروں ایسے جمعے نصیب فرمائے-
(آمین)

اور صبر اور نماز سے مدد حاصل کرو.  نماز بھاری ضرور معلوم ہوتی ہے ، مگر ان لوگوں کو نہیں جو خشوع ( یعنی دھیان اور عاجزی )...
10/09/2021

اور صبر اور نماز سے مدد حاصل کرو. نماز بھاری ضرور معلوم ہوتی ہے ، مگر ان لوگوں کو نہیں جو خشوع ( یعنی دھیان اور عاجزی ) سے پڑھتے ہیں.

سورة البقرة :45

آگ لگانے جو آئے تھے آشیانے کووہ شعلے اپنے لہو سے بجھا دیے تم نےپاک فوج کے شہداء کو سلام.یوم دفاع 6 ستمبر, 1965یا اللہ پا...
06/09/2021

آگ لگانے جو آئے تھے آشیانے کو
وہ شعلے اپنے لہو سے بجھا دیے تم نے

پاک فوج کے شہداء کو سلام.

یوم دفاع 6 ستمبر, 1965

یا اللہ پاکستان کو ہر میدان میں کامیابی عطا فرما اور اس پاک وطن کی سرحدوں کی حفاظت کرنے والے نوجوانوں کی حفاظت فرما.
(آمین)

وَ مَا کَانَ لِنَفۡسٍ اَنۡ تَمُوۡتَ اِلَّا بِاِذۡنِ اللّٰہِ کِتٰبًا مُّؤَجَّلًا ؕ وَ مَنۡ یُّرِدۡ ثَوَابَ الدُّنۡیَا نُ...
03/09/2021

وَ مَا کَانَ لِنَفۡسٍ اَنۡ تَمُوۡتَ اِلَّا بِاِذۡنِ اللّٰہِ کِتٰبًا مُّؤَجَّلًا ؕ وَ مَنۡ یُّرِدۡ ثَوَابَ الدُّنۡیَا نُؤۡتِہٖ مِنۡہَا ۚ وَ مَنۡ یُّرِدۡ ثَوَابَ الۡاٰخِرَۃِ نُؤۡتِہٖ مِنۡہَا ؕ وَ سَنَجۡزِی الشّٰکِرِیۡنَ.

اور یہ کسی بھی شخص کے اختیار میں نہیں ہے کہ اسے اللہ کے حکم کے بغیر موت آجائے ، جس کا ایک معین وقت پر آنا لکھا ہوا ہے ۔ اور جو شخص دنیا کا بدلہ چاہے گا ہم اسے اس کا حصہ دے دیں گے ، اور جو آخرت کا ثواب چاہے گا ہم اسے اس کا حصہ عطا کردیں گے , اور جو لوگ شکر گذار ہیں ان کو ہم جلد ہی ان کا اجر عطا کریں گے ۔

145: سورة آل عمران

جمعہ مبارک!اِنَّ اللّٰہَ وَ مَلٰٓئِکَتَہٗ  یُصَلُّوۡنَ عَلَی النَّبِیِّ ؕ یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا صَلُّوۡا عَلَ...
27/08/2021

جمعہ مبارک!

اِنَّ اللّٰہَ وَ مَلٰٓئِکَتَہٗ یُصَلُّوۡنَ عَلَی النَّبِیِّ ؕ یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا صَلُّوۡا عَلَیۡہِ وَ سَلِّمُوۡا تَسۡلِیۡمًا ﴿۵۶﴾

بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں ۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو ۔

56: سورة الأحزاب

اَسْتَغْفِرُاللّٰہَ الَّذِیْ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْہِ’’میں اللہ سے معافی مانگتا...
20/08/2021

اَسْتَغْفِرُاللّٰہَ الَّذِیْ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْہِ

’’میں اللہ سے معافی مانگتا ہوں، وہ (اللہ) جس کے سوا کوئی معبود نہیں، زندہ ہے، کائنات کا نگران ہے اور میں اسی کے حضور توبہ کرتا ہوں۔‘‘

جامع الترمذی، الدعوات، باب منہ دعائ: اَسْتَغْفِرُاللہَ، حدیث: 3397

OPAL Nɪᴄᴇ 5040 Oxʏɢᴇɴ ᴀɴᴀʟʏᴢᴇʀ ғᴏʀ ʜᴏsᴘɪᴛᴀʟ ᴜsᴇ ɪs ɴᴏᴡ ᴀᴅᴅᴇᴅ ᴛᴏ ᴏᴜʀ ᴘʀᴏᴅᴜᴄᴛ ʟɪsᴛ👉 Pʟᴀᴄᴇ ʏᴏᴜʀ ᴏʀᴅᴇʀ ɴᴏᴡ!➡️ SPECIFICATIONS...
19/08/2021

OPAL Nɪᴄᴇ 5040 Oxʏɢᴇɴ ᴀɴᴀʟʏᴢᴇʀ ғᴏʀ ʜᴏsᴘɪᴛᴀʟ ᴜsᴇ ɪs ɴᴏᴡ ᴀᴅᴅᴇᴅ ᴛᴏ ᴏᴜʀ ᴘʀᴏᴅᴜᴄᴛ ʟɪsᴛ

👉 Pʟᴀᴄᴇ ʏᴏᴜʀ ᴏʀᴅᴇʀ ɴᴏᴡ!

➡️ SPECIFICATIONS

✅ Lᴀʀɢᴇ ʜɪ-ʙʀɪɢʜᴛ, ᴅɪɢɪᴛᴀʟ LED ᴅɪsᴘʟᴀʏ ʀᴀɴɢᴇ ᴏғ 0-100% Oxʏɢᴇɴ
✅ Oᴘᴇʀᴀᴛᴇ ᴏɴ 20 ʜᴏᴜʀs ʀᴇᴄʜᴀʀɢᴇᴀʙʟᴇ ʙᴀᴛᴛᴇʀʏ,
✅ Lᴏᴡ ʙᴀᴛᴛᴇʀʏ ᴀʟᴀʀᴍ, Sᴇɴsᴏʀ Fᴀɪʟ ᴀʟᴀʀᴍ, Cᴀʟɪʙʀᴀᴛɪᴏɴ ᴇʀʀᴏʀ ᴀʟᴀʀᴍ
✅ Hᴀᴠᴇ ᴀɴ ᴇxᴘᴀɴᴅᴀʙʟᴇ sᴇɴsᴏʀ ᴄᴀʙʟᴇ ᴏғ 3 ᴍᴇᴛᴇʀ
✅ Cᴏɴsᴛʀᴜᴄᴛᴇᴅ ᴡɪᴛʜ ʜɪɢʜ ɪᴍᴘᴀᴄᴛ-ʀᴇsɪsᴛᴀɴᴛ ᴍᴀᴛᴇʀɪᴀʟ

➡️ APPLICATIONS

✅ Iᴅᴇᴀʟʟʏ ᴜsᴇ ɪɴ ɴᴇᴏɴᴀᴛᴏʟᴏɢʏ, ʀᴇsᴘɪʀᴀᴛᴏʀʏ ᴄᴀʀᴇ, ᴀɴᴅ ᴀɴᴇsᴛʜᴇsɪᴀ ᴀᴘᴘʟɪᴄᴀᴛɪᴏɴs

Sʜᴏᴘ ᴏɴʟɪɴᴇ 🧑‍💻ᴀɴᴅ ɢᴇᴛ ᴛʜᴇ ʙᴇsᴛ ᴀɴᴅ ᴅᴜʀᴀʀᴀʙʟᴇ ᴍᴇᴅɪᴄᴀʟ ᴇǫᴜɪᴘᴍᴇɴᴛs ᴅᴇʟɪᴠᴇʀᴇᴅ ᴀᴛ ʏᴏᴜʀ ᴅᴏᴏʀsᴛᴇᴘ🏠.

2 DOLLAR OUTLET

Fᴏʀ ᴍᴏʀᴇ ᴅᴇᴛᴀɪʟs

📞 Cᴀʟʟ ᴜs ᴏɴ 03000288887
📧 Eᴍᴀɪʟ ᴜs ᴀᴛ [email protected]



خدا کرے مری ارض پاک پہ اترےوہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہوجشن آزادی مبارک
14/08/2021

خدا کرے مری ارض پاک پہ اترے
وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو
جشن آزادی مبارک

اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ (1:5 سورۃ الفاتحہ)اے اللہ! ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے...
13/08/2021

اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ (1:5 سورۃ الفاتحہ)

اے اللہ! ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں.

Address

Zaib Plaza Bhimber Road
Gujrat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 2 Dollar Outlet posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share