21/06/2025
ایک محنتی قابل بچہ ہے مدرسے پڑھنے جاتا ہے نہ ماں ہے نہ باپ ہے۔۔یہ موٹر سائیکل آنے جانے میں استعمال کرتا ہے۔بائیک کی حالت بہت خراب ہے۔اپنی پاکٹ منی سے اور آس پاس والوں کے چھوٹے موٹے کام کر کہ تیل کے لیے سو ڈیڑھ سو بنا لیتا ہے۔لیکن اب مسئلہ یہ ہے موٹر سائیکل روز خراب ہو جاتی ہے۔بے چارہ پریشان ہے کہ میں اتنے پیسے کہاں سے لاؤں کی اسکو ٹھیک کروائوں۔اگر تھوڑی تھوڑی مدد کی جائے تو اسکا بائیک کچھ بہتر ہو سکتا ہے ۔جمعہ کا دن ہے اللہ تعالی سب کے رزق حلال میں برکتیں عطا فرمائے آمین ۔
مدد کرنے کے لیے نیچے دیئے گئے اکاؤنٹ نمبرز استمعال کر سکتے ہیں
account
Easypaisa account nber 03482930756
Ubl bank Iban nber👇 PK53UNIL0112146010052166