07/04/2026
بایو میکس (BIOMAX 48%TC)
مقدار : 100ml
کلورپائریفاس 48 فیصد (48% Chlorpyrifos)
کمپنی:
ایویول ایگرو کیمیکلز (Evyol Agro Chemicals)
بایومیکس کیڑوں کی ایک مؤثر اور خاصیت رکھتی ہوئی حشرات کش دوا ہے جو گھر، دفتر اور کھیت میں پائے جانے والے کیڑوں کو روکنے اور کنٹرول کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ یہ دیرپا اثر رکھتی ہے۔
بایومیکس تین طریقوں سے مؤثر ہے:
(i) خوردنی (Ingestion)
(ii) چھونے سے اثر (Contact)
(iii) بخاراتی عمل (Fumigation)
بایومیکس کی ماہول کے لیے محفوظ
سفارشات برائے استعمال:
مرحلہ سفارش کردہ مقدار پانی کی مقدار رقبہ
بنیاد 1 لیٹر 80 لیٹر 160 مربع فٹ
چھت کی بعد
دونوں اطراف1 لیٹر 80 لیٹر 40 مربع فٹ
فرش
(سلیب ڈالنے سے پہلے) 1 لیٹر 80 لیٹر 160 مربع فٹ