She jee-buy & sell

She jee-buy & sell Aasalm o Alikum
All members se request hai k wo group me har new post par coments zarur kren or igno

01/01/2023

تم اپنی بیوی سے پہلی بار کیسے ملے؟ میں نے اپنے دوست سے پوچھا۔

"کتے کی وجہ سے"۔

کتے کی وجہ سے؟؟؟ میں نے حیران ہو کر کہا

ہاں! کتے کی وجہ سے۔
میں اپنے کتے کو لے کر عصر کے بعد پارک میں سیر کیلئے جا رہا تھا۔ وہ راستے میں ملی، مجھ سے پوچھا کتا بیچو گے؟؟ میں نے کہا نہیں۔ تھوڑی دیر ہم میں گفتگو ہوئی، ایک دوسرے کے موبائل نمبر ہم نے لیے اور اپنے اپنے راستے چل دیے۔

شاواشے... پھر؟؟

پھر ہم روزانہ فون پر گفتگو کرتے، وہ مجھ سے کتے کے بارے میں پوچھتی... اُسے وہ بہت پسند تھا۔
ایک دن ہم نے فیصلہ کیا کہ ہم شادی کر لیتے ہیں، اس طرح کتا ہم دونوں کا ہو جائے گا۔ چنانچہ ہم نے شادی کر لی۔ چند سال گزر گئے۔ اس دوران ہمارے ہاں ایک بیٹا اور بیٹی پیدا ہوئے۔

ارے واہ... پھر؟

پھر ایک دن کتا مر گیا۔
میں نے بیگم سے کہا کہ کتے کی وجہ سے تم نے مجھ سے شادی کی تھی۔ وہ مر چکا ہے۔ کیا مجھے چھوڑ دو گی؟

"ہرگز نہیں... میں تو تصور بھی نہیں کر سکتی"۔ بیوی نے انکار کر کے مجھے تسلی دی۔

کیوں؟؟

"تم مرحوم کی آخری نشانی ہو نا" بیگم نے جھٹ سے جواب دیا۔😋

عربی سے مأخوذ

01/01/2023

New year changing hahahahahaa

01/01/2023

Coldness is increasing be careful

01/01/2023

New boats and Engines

01/01/2023

Nawan saal Mubarak

01/01/2023

Happy new year

Happy new year to all
01/01/2023

Happy new year to all

Address

Haripur
22620

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when She jee-buy & sell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share