30/07/2025
1 چارج میں 500 کلومیٹر سفر کرنے والی خوبصورت الیکٹرک موٹر سائیکل لانچ کر دی گئی ہے. یہ موٹر سائیکل آپ کو قسطوں پر بھی مل جائے گی۔ 150 کلومیٹر سے 500 کلومیٹر کی رینج میں یہ موٹر سائیکل آپ پرچیز کر سکتے ہیں۔دونوں ٹائروں میں ڈسک بریک سسٹم خوبصورت ایل ای ڈیز لائٹس ڈیجیٹل سپیڈ میٹر جو کہ موٹر سائیکل کے کسی بھی حصے میں کوئی بھی خرابی آنے کی تفصیل میٹر کے اوپر شو کرتا ہے اس میں لگایا گیا ہے۔ اور اگر مضبوطی کی بات کریں تو اس کا کوئی ثانی نہیں۔بارشوں میں بھی اس کو آرام سے چلایا جا سکتا ہے۔خاص طور پر وہ لوگ جو ڈلیوری کا کام کرتے ہیں ان کے لیے بہترین چیز ہے تمام تفصیلات کے ساتھ ویڈیو اسی پیج پر اپلوڈ کی جا رہی ہیں۔