Haji Ibrar Abbasi & Son's

Haji Ibrar Abbasi & Son's “Your Trusted Partner in Wholesale Trading — Sugar, Rice, Ghee, Cooking Oil, Banola & Khal Available at Competitive Prices.”

08/06/2026
08/06/2026

*چینی|SUGAR* 07/06/2026

عالمی چینی مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا جہاں برازیل اور تھائی لینڈ کی بڑھتی ہوئی پیداوار نے قیمتوں پر دباؤ برقرار رکھا، جبکہ بھارت میں کمزور مون سون اور ایل نینو خدشات نے مارکیٹ کو سپورٹ دی۔ ہفتے کے دوران نیویارک اور لندن شوگر مارکیٹس میں اتار چڑھاؤ جاری رہا جبکہ مضبوط ڈالر اور کمزور خام تیل نے بھی قیمتوں کو متاثر کیا آنے والے ہفتے میں مارکیٹ کی توجہ بھارت کے مون سون، ایل نینو اپڈیٹس، خام تیل اور برازیل کی پیداوار پر رہے گی۔ اگر موسم خشک رہا تو شوگر مارکیٹ میں دوبارہ تیزی آسکتی ہے، جبکہ بہتر عالمی سپلائی کسی بھی بڑی ریلی کو محدود رکھ سکتی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں شارپ اتار چڑھاؤ برقرار رہنے کا امکان ہے۔

07/06/2026

Find local businesses, view maps and get driving directions in Google Maps.

Address

Main Shara Ay Raisham Khokhar Maira Havelian
Havelian
22500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haji Ibrar Abbasi & Son's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share