19/07/2026
دنیا کے منصفو، اے دنیا کے منصفو، سلامتی کے ضامنو!کشمیر کی جلتی وادی میں بہتے ہوئے خون کا شور سنوماں کے سامنے تڑپ تڑپ کر بیٹا مرا
پتا، بُوٹا بُوٹا اب کشمیر کاذرّہ ذرّہ بول پڑا، آزادی کی صدا دیکھو۔۔
#چلوچلومظفرآبادچلو