13/02/2025
شَبِ بَراءَت مُبارَک
✨ اس مقدس رات میں دعا کریں کہ اللہ ہمیں ہدایت اور برکت عطا کرے۔ ✨
شَبِ بَراءَت کی رات رحمت، مغفرت اور نجات کی رات ہے۔
آئیں، اس رات میں عبادت کریں اور اپنے گناہوں کی معافی مانگیں۔
اللہ ہم سب کے حق میں آسانیاں پیدا کرے، ہمارے کاروبار میں برکت دے ، آمین!
دلبر بیٹریز ہمیشہ آپ کے گھروں اور کاروبار کو روشن رکھنے کے لیے حاضر ہے! ⚡🔋