FZ Brand

FZ Brand Never Compromise On Quality
"Kamalia Khaddar"
We Deals With One Of Leading Brand Kamalia Khaddar Price Range 1850 To 5500
(1)

30/08/2026

اللّٰهم صلِّ على محمدٍ وآلِ محمد

ولادتِ باسعادتِ حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ اور ولادتِ باسعادتِ امام جعفر صادق علیہ السلام تمام محبانِ محمد و آلِ محمدؑ کو بہت بہت مبارک ہو۔

30/08/2026

نیپال میں شدید طوفانی سیلاب کے باعث پاکستان میں بجلی کا نظام درہم برہم

28/08/2026

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ

اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ

28/08/2026

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی۔
پٹرول 50 اور ڈیزل 19
پیسے فی لیٹر سستا کردیاگیا۔

Pakistan & Kuwait have officially signed the Defense & Joint Military Cooperation Agreement 🇰🇼 🤝 🇵🇰
27/08/2026

Pakistan & Kuwait have officially signed the Defense & Joint Military Cooperation Agreement 🇰🇼 🤝 🇵🇰

‏نیپال میں سیلاب نے تباہی مچا دی - سینکڑوں افراد لاپتہ۔۔ نیپال تبت سرحد پر بھی سیلاب سینکڑوں لوگوں کو بہا کر لے گیا۔    ...
26/08/2026

‏نیپال میں سیلاب نے تباہی مچا دی - سینکڑوں افراد لاپتہ۔۔ نیپال تبت سرحد پر بھی سیلاب سینکڑوں لوگوں کو بہا کر لے گیا۔

26/08/2026

*اسلام آباد: اسلام آباد کے پمز اسپتال کی نرسری میں آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق ہوگئے۔*

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ نرسری میں ایئرکنڈیشن کمپریسر پھٹنے سےلگی، ریسکیو ٹیمیں آگ بجھانےمیں مصروف ہیں۔

اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ لگنے سے نرسری میں موجود 15 نومولود جاں بحق ہوگئے۔

اسپتال ذرائع کے مطابق پمز اسپتال کی نرسری میں 15 نومولود تھے، لیڈی ڈاکٹر صرف ایک بچے کو بچاسکی

26/08/2026

اک ماں ہی اپنے بچے کا دُکھ درد سمجھ سکتی ہے

26/08/2026

نیپال سیلاب نے تباہی مچا دی ۔

Address

Islamabad
46000

Opening Hours

Monday 06:00 - 23:58
Tuesday 06:00 - 23:57
Wednesday 06:00 - 23:59
Thursday 06:00 - 23:57
Friday 06:00 - 23:57
Saturday 06:00 - 23:59
Sunday 06:00 - 23:59

Telephone

+923335579789

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FZ Brand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to FZ Brand:

Shortcuts

Share