Perfect Mobile zone Dubai Towar

Perfect Mobile zone Dubai Towar Perfect Mobile zone M dubai towar khanna pul Islamabad
03456400502 m Dubai Tower and mobile center IT HUB khanaa pul islamabad

24/07/2026

Shop G29 M dubai towar khanna pul Islamabad

شاندار پیشکش  جاندار موبائل پیسے کم ہیں گھبرانا نہیں ہےانسٹالمنٹ پلان موجود ہے اج ہی تشریف لائیں Perfect mobile zone M d...
22/07/2026

شاندار پیشکش جاندار موبائل
پیسے کم ہیں
گھبرانا نہیں ہے
انسٹالمنٹ پلان موجود ہے اج ہی تشریف لائیں
Perfect mobile zone M dubai towar khanna pul
03456400502

تمام کمپنیوں کے موبائلز فون قسطوں پر دستیاب ہیں فون نمبر 03456400502پرفیکٹ موبائل ذون ایم دوبئی ٹاور کھنہ پل اسلام آباد
22/07/2026

تمام کمپنیوں کے موبائلز فون قسطوں پر دستیاب ہیں
فون نمبر 03456400502
پرفیکٹ موبائل ذون ایم دوبئی ٹاور کھنہ پل اسلام آباد

10/07/2026
پیسے کم ہیں اور فون اچھا لینا ہے تو کوئی پریشانی نہیں اپ تشریف لائیں ہمارے پاس ۔۔ تھوڑے سی ایڈوانس رقم اور مہنگا موبائل ...
10/07/2026

پیسے کم ہیں اور فون اچھا لینا ہے تو کوئی پریشانی نہیں
اپ تشریف لائیں ہمارے پاس ۔۔ تھوڑے سی ایڈوانس رقم
اور مہنگا موبائل لے

05/07/2026

Parfect Mobile zone
Shop G29 M Dubai towar Khanna pul Islamabad

Shop    Towar khanna pul
01/07/2026

Shop Towar khanna pul

26/07/2024

*ٹیلی کلینک*

پاکستان کے ڈاکٹرز کی تنظیم پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن ( PIMA)کا ایک اور خوبصورت انداز .
واٹس ایپ پر اپنا مسئلہ لکھ کر یا آڈیو کے ذریعے بھیجیں۔۔کال مت کریں اٹینڈ نہیں ہوگی۔

حالات کے پیش نظر ڈاکٹرز نے اللّٰہ کی رضا کیلئے واٹس ایپ پر🩺 *ٹیلی-کلینک*🩺 کا آغاز کیا ہے تاکہ علاج یا کسی بھی طبی مشورے کیلئے مریضوں کو گھر سے نکلنے کی ضرورت نہ پڑے اللّٰہ ہمارے ملک اور پوری ۔ انسانیت کی حفاظت فرمائے ۔

🩺ڈاکٹر ظفر اقبال
ناک کان گلہ
0301-7026914
🩺ڈاکٹر عمران
ماہر امراض گردہ
0321-3093663
🩺ڈاکٹر وقاص قریشی
فیملی فزیشن
0320-0724587
🩺ڈاکٹر عامر عادل
معدہ جگر آنت
0300-8662579
🩺ڈاکٹر محمد عارف
دل بلڈ پریشر
0300-9666875
🩺ڈاکٹر عمیر چوہدری
چائلڈ اسپیشلسٹ
0300-7206935
🩺ڈاکٹر آصف لطیف
ایکسرے الٹرا ساؤنڈ
0300-6671026
🩺ڈاکٹر اعجاز واہلہ
شعبہ انتہائی نگہداشت
0300-6626115
🩺ڈاکٹر نعمان اکرم
نیوروفزیشن
0300-9459434
🩺ڈاکٹر خاور شہزاد
آرتھوپیڈک
0333-6574689
🩺ڈاکٹر اعجاز لک
امراض چشم
0300-9650703
🩺ڈاکٹر ذوالقرنین
فیملی فزیشن
0305-5684628
🩺ڈاکٹر رحمن مقبول
جنرل سرجن
0300-6506144
🩺ڈاکٹر ملک آفتاب اسلام
معدہ جگر
0300-7258400
🩺ڈاکٹر غفران سعید
ماہر امراض جلد
0322-7611321
(واٹسیپ)
🩺ڈاکٹر شاہد اقبال گل
فیملی فزیشن
0322-7611321
🩺ڈاکٹر عنبرین
گائنی
00966-567336011 (واٹس ایپ)

*پاکستان اسلامک میڈیکل ایسو سی ایشن*
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ صدقہ جاریہ سمجھ کرشئیر کیجیے:
ندیم اقبال رانا
[24/02, 00:58] Muhammad Yousuf: *اطلاع عام و اہم معلومات :*
آپ سبکی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ ایشیا کا بڑا کینسر ہسپتال جسکا نام
Cancer care hospital
کینسر کئیرھاسپیٹل ہے
لاھور کے نزدیک رائیونڈ تبلیغی جماعت کے مرکز کے قریب وسیع رقبہ پر تعمیر کیا گیا ہے
‏اس ہسپتال نےکام شروع کر دیاھے ہسپتال میں دور دراز سے آئےلوگوں
کیلئےقیام گاہ بھی تعمیر کی گئی ہے یہاں پر غریب لوگوں کا علاج قیام وطعام بالکل مفت ھے
صرف صاحب حیثیت لوگوں سےعلاج کےمناسب پیسے لئےجاتےہیں
یہاں پر افغانستان، خیبر پختون خواہ اور گلگت بلتستان وغیرہ سے مریض
آ رھےہیں
‏جنکا علاج مفت کیا جا رہاھے
کینسر کے لاعلاج مریضوں کو اکثر ہسپتال گھر بھیج دیتے ہیں
جہاں وہ بہت تکلیف دہ حالت میں موت کا انتظار کرتےہیں
لیکن یہاں پر الحمد للہ 250 بیڈ کا علیحدہ بلاک قائم کیا گیاھے
جہاں پر لاعلاج مریضوں کو ڈیتھ (موت) تک رکھا جاتاہے اور انکی زندگی میں
‏تکلیف کو ہر ممکن کم کیا جاتاھے اور خدمت کیجاتی ہے یہ بہت بڑی سہولت ھے
آپ سب سے گزارش ہے کہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ اس ہسپتال کےمتعلق آگاہ کریں تاکہ کینسر زدہ مریض اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں
یہاں پر پاکستان کے نامور اور انتہائی تجربہ کار ڈاکٹر صاحبان کی ٹیم کام کر رہی ہے
‏ہسپتال میں مریضوں اور انکے لواحقین کیلئےایک عالیشان اور جدید سہولتوں سے آراستہ مسجد بھی تعمیر کی گئی ھے
پاکستان نیک و مخیر حضرات کی وجہ سےقائم ھے اور یہ اللہ تعالی کا خاص کرم ہے
ڈاکٹر شہریار ۔ ماہر کینسر
(ہسپتال کےانچارج ہیں)
نےبتایا کہ کوئی صاحب جنکو وہ بھی نہیں جانتےہیں ‏روزانہ 250 مریضوں اور ان کے لواحقین کے لئے کھانا بھجوا رہے ہیں ۔ *سبحان اللہ ۔*

اس پوسٹ کو بطور صدقہ جاریہ مذید فارورڈ کرتے جائیں
شکریہ و جزاک اللہ

Hospital Site :
1.5 km off Pajian chowk Ijtama road Bypass (Rohi Nala) Raiwind Lahore, Pakistan.
‏PHONE No.
0092 423 52 18 956-60
0092 423 53 97 605

محمد منصور معیز صاحب۔
0300-3253403

اس میسج کو کسی Group میں ارسال کریں۔
کسی کی جان بچانے پر اللہ تعالی اپ کو بھی دنیا اور آخرت کی کامیابی عطاء فرمائے .
آمین۔۔دعاوں میں یاد رکھنا۔۔

Address

M. Dubai Tower Lehtrar Road, Khanna Pul, Khanna Capital Territory
Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Perfect Mobile zone Dubai Towar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Perfect Mobile zone Dubai Towar:

Shortcuts

Share