01/12/2025
کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن سے ہماری وائبز بنا کسی کوشش کے خود بخود جڑ جاتی ہیں۔ ۔ میم Sidra Naseem سدرہ نسیم بھی میرے لیے ہمیشہ ایسی ہی مثبت اور خوبصورت وائبز رکھنے والی شخصیت رہی ہیں۔
چند دن پہلے میں نے میم سے رابطہ کیا کہ میں انہیں اپنی فلسطینی ہینڈمیڈ پروڈکٹس میں سے ایک خاص تحفہ دینا چاہتی ہوں۔ انہوں نے ہمیشہ کی طرح بےحد محبت اور خلوص کے ساتھ بات کی۔ مگر کچھ وجوہات کی وجہ سے وہ بجھوایا نہ جا سکا۔
پھر ایک دن اچانک Jamaat -e- Islami Pakistan کے اجتماعِ عام میں منعقعد یوتھ ایرینا کی پوسٹ دیکھی جہاں میم سدرہ نسیم تشریف لا رہی تھیں۔ وہیں دل میں خواہش جاگی اور میں نے فوراً انہیں میسج کیا کہ آپ سے ملاقات ضروری ہے۔
اور یوں وہ ملاقات ہو گئی—اچانک، غیر متوقع، اور خوبصورت ۔۔اور یوں میم کو اپنے ہاتھ سے بنائی گئی دو نفیس فلسطینی انگوٹیاں میم صدرہ نسیم کو پہنائیں۔ یہ میرے لیے صرف ایک تحفہ نہیں تھا، بلکہ احترام، محبت اور فلسطین کی ثقافت سے میرے تعلق کا خوبصورت اظہار تھا۔
یہ لمحہ ہمیشہ کے لیے میرے دل میں محفوظ رہے گا۔
نوٹ :- یہ تصویر میم
کی وال سے لی گئی ہے