Prestige Group PK

Prestige Group PK Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Prestige Group PK, Wholesale & Supply Store, office # 09, Plot # 2M, Bewal Plaza, sector i-9 Markaz Islamabad, Islamabad.

ہمارا مقصد فارم/فیکٹری/ سےکسٹمر کا درمیانی فاصلہ کم کر کےستی اور معیاری اشیاء مناسب دام گھر پہنچائیں۔

✨ Prestige Group PK
Food • Wearing • Housing 🏡
"Add Prestige to Your Life"

99 فیصد ان خوابوں کے پورا نہ ہونے کی وجہ جن کا پورا ہونا طے تھا یہ ہوتی ہے کہ ہم غلط وقت میں غلط لوگوں کے سامنے وقت سے پ...
05/08/2026

99 فیصد ان خوابوں کے پورا نہ ہونے کی وجہ جن کا پورا ہونا طے تھا یہ ہوتی ہے کہ ہم غلط وقت میں غلط لوگوں کے سامنے وقت سے پہلے اپنا منہ کھول دیتے ہیں۔

یاد رکھو کہ حسد اور جلن لوگوں کو پالنے اور تمہیں تار تار کر دینے کے لیے کافی ہیں اسی لیے اپنا منہ بند رکھو۔

02/07/2026

"نیا کاروبار شروع کرنے والا یہ 5 خوف ضرور محسوس کرتا ہے…"

"کاروبار شروع کرنے سے پہلے دشمن باہر نہیں… انسان کے اندر بیٹھا خوف ہوتا ہے!"

جب انسان پہلی بار اپنا کاروبار شروع کرنے کا فیصلہ کرتا ہے تو خواب تو بڑے ہوتے ہیں، لیکن دل کے اندر کئی سوال بھی جنم لیتے ہیں…

1: کیا میں کامیاب ہو پاؤں گا؟
سب سے پہلا خوف یہی ہوتا ہے کہ اگر محنت کے بعد بھی کامیابی نہ ملی تو کیا ہوگا؟ انسان اپنے آپ سے لڑتا ہے، شک کرتا ہے، لیکن یہی وقت ہوتا ہے جب یقین مضبوط کرنا پڑتا ہے۔

2: نقصان ہو گیا تو؟
نیا قدم اٹھانے والا سوچتا ہے کہ پیسہ ڈوب گیا تو کیسے سنبھالوں گا؟ لیکن یاد رکھو، ہر کامیاب انسان نے کبھی نہ کبھی خطرہ لیا ہوتا ہے۔ بغیر کوشش کے کامیابی کا دروازہ نہیں کھلتا۔

3: اچھے مزدور یا ٹیم کہاں سے ملے گی؟
کاروبار صرف پیسوں سے نہیں چلتا، لوگوں سے چلتا ہے۔ شروع میں یہ پریشانی ہوتی ہے کہ کون ساتھ دے گا، کون ایمانداری سے کام کرے گا، لیکن وقت کے ساتھ تجربہ انسان کو سکھاتا ہے۔

4: لوگ کیا کہیں گے؟
کچھ لوگ ہنسیں گے، کچھ مذاق کریں گے، کچھ کہیں گے "یہ نہیں کر پائے گا"۔ لیکن یاد رکھو، دنیا ہمیشہ کامیابی کے بعد تالیاں بجاتی ہے، جدوجہد کے وقت کم لوگ ساتھ دیتے ہیں۔

5: اگر میں ناکام ہو گیا تو؟
یہ سب سے بڑا خوف ہے۔ لیکن ناکامی ختم ہونا نہیں، سیکھنے کا مرحلہ ہے۔ جو شخص گرنے کے بعد دوبارہ کھڑا ہونا سیکھ لیتا ہے، وہی آگے بڑھتا ہے۔

آخر میں یاد رکھنا…
کاروبار شروع کرنے والے کے ہاتھ میں صرف ایک چیز ہوتی ہے: ہمت۔ باقی راستہ چلتے چلتے بنتا ہے۔
آج کا خوف کل کی کامیابی کی کہانی بن سکتا ہے۔

11/06/2026

کاروبار میں سب سے بڑا جھوٹ. بہت سے لوگ کاروبار شروع ہی اس امید پر کرتے ہیں کہ چند مہینوں میں

زندگی بدل جائے گی، لیکن جب حقیقت ان کی توقعات سے مختلف نکلتی ہے تو وہ مایوس ہو جاتے ہیں، کیونکہ کاروبار کے بارے میں سب سے بڑا جھوٹ یہی بولا جاتا ہے کہ یہ آسان، تیز اور فوری کامیابی کا راستہ ہے

اصل حقیقت یہ ہے کہ کاروبار میں منافع سے پہلے مسائل آتے ہیں، گاہکوں سے پہلے غلطیاں آتی ہیں اور کامیابی سے پہلے کئی ایسے دن آتے ہیں جب انسان خود اپنے فیصلے پر شک کرنے لگتا ہے

بہت سے لوگ صرف کامیاب کاروبار دیکھتے ہیں لیکن اس کے پیچھے لگنے والے سال، ناکام تجربے، مالی دباؤ اور مسلسل محنت نہیں دیکھتے، اسی لیے انہیں لگتا ہے کہ کامیابی راتوں رات آ گئی

جو لوگ صرف پیسے کے لیے کاروبار کرتے ہیں وہ اکثر راستے میں تھک جاتے ہیں، جبکہ جو لوگ ویلیو پیدا کرنے اور مسئلہ حل کرنے پر توجہ دیتے ہیں وہ آہستہ آہستہ مضبوط بنیاد بنا لیتے ہیں

کاروبار میں سب سے بڑا جھوٹ یہ نہیں کہ پیسہ کمایا جا سکتا ہے، بلکہ یہ ہے کہ بغیر صبر، بغیر سیکھے اور بغیر محنت کے کمایا جا سکتا ہے

تمام معزز کسٹمرز کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں ۔
21/03/2026

تمام معزز کسٹمرز کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں ۔

🌙 رمضان اسپیشل پیکیج – Prestige Pure Foods 🌙جو ہم خود کھاتے ہیں، وہی آپ کو کھلاتے ہیں 🤍خالص دیسی گھی،  شہد،  اور آفتابی ...
09/02/2026

🌙 رمضان اسپیشل پیکیج – Prestige Pure Foods 🌙
جو ہم خود کھاتے ہیں، وہی آپ کو کھلاتے ہیں 🤍
خالص دیسی گھی، شہد، اور آفتابی سلاجیت ، سرسوں اور کینولا کا کھانا پکانے والا تیل۔—

رمضان میں صحت اور برکت کے ساتھ 🕊️
✔️ 100٪ خالص
✔️ واپسی اور تبدیلی کی سہولت
✔️ ہول سیل اور ریٹیل دونوں دستیاب
📞 آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں:
0301-3194195 (WhatsApp)
Prestige Pure Foods
Add prestige to your life ✨

09/01/2026

📢 خوشخبری – پورے پاکستان میں ڈیلیوری دوبارہ شروع! 🇵🇰
الحمدللہ 🙏
کچھ عرصہ پہلے ڈیلیوری کے مسائل (پارسل ڈیمیج، زیادہ چارجز وغیرہ) کی وجہ سے ہم نے شہر سے باہر آرڈرز روک دیے تھے۔
اب اللہ کے کرم سے ہمیں پورے پاکستان کے لیے بہتر اور مناسب ڈیلیوری ریٹس مل گئے ہیں 💯
👉 اہم معلومات (ضرور پڑھیں):
🔹 راولپنڈی اور اسلام آباد کے کسٹمرز
➡️ پارسل دیکھنے کے بعد پیمنٹ کر سکتے ہیں ✅
🔹 دیگر تمام شہروں کے کسٹمرز
➡️ آرڈر ایڈوانس پیمنٹ پر بھیجا جائے گا
➡️ Cash on Delivery دستیاب نہیں ہے
🔹 آرڈر کنفرم کرنے سے پہلے:
پراڈکٹ کی مکمل انفارمیشن
قیمت
وزن
استعمال کا طریقہ
آپ کو واضح طور پر بتا دیا جائے گا
📦 پارسل صرف اسی پراڈکٹ کا بھیجا جائے گا جس پر کسٹمر خود کنفرم کرے گا
بعد میں یہ کہنا کہ “مال غلط بھیجا ہے” قابلِ قبول نہیں ہوگا۔
✅ ہمارا مقصد:
معیاری پراڈکٹ
محفوظ پیکنگ
مناسب ڈیلیوری چارجز
شفاف اور ایماندار لین دین
📲 آرڈر اور مکمل انفارمیشن کے لیے WhatsApp پر رابطہ کریں
(براہِ کرم اپنا شہر ضرور لکھیں)
🤝 آپ کے اعتماد کا شکریہ
Prestige Pure Foods
Add Prestige to Your Life

01/11/2025

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

> "سچّا اور امانت دار تاجر، قیامت کے دن انبیاء، صدیقین اور شہداء کے ساتھ ہوگا۔"
(ترمذی)

پیغام:
کاروبار میں دیانت صرف نفع نہیں بڑھاتی، بلکہ رزق میں برکت، دل میں سکون اور عزت میں اضافہ کرتی ہے۔
یاد رکھیں! سچ بولنا اور وعدہ پورا کرنا، اسلام کے بنیادی کاروباری اصول ہیں۔

ہمارے پاس  #شہد  کی مکمل ورائٹی،  #دیسی  #گھی،  #پنک  #سالٹ، اپنی مشین پر نکلا  #جنگلی  #زیتون کا  #تیل  #کینولا  #تیل، ...
27/10/2025

ہمارے پاس #شہد کی مکمل ورائٹی، #دیسی #گھی، #پنک #سالٹ، اپنی مشین پر نکلا #جنگلی #زیتون کا #تیل #کینولا #تیل، #سرسوں کا کھانا پکانے کا #تیل' #مورنگا #پاوڈر، #چیاسیڈ، #سٹویاپاوڈر، اس کے علاؤہ اپنا ریفائنڈ کردہ 💯 #آفتابی #سلاجیت موجود ہے۔

خریدا ہوا مال واپس اور تبدیل ہو سکتا ہے
آپ ہمارے سٹور اسلام آباد آئی 9 مرکز سے خود بھی لے سکتے ہیں۔
کم سے کم ڈیلیوری چارجز پر گھر پر منگوا سکتے ہیں

#ہول #سیل #کے #لئے #بھی #رابطہ #کر #سکتے #ہیں۔

11/10/2025

🌞 خالص آفتابی سالجیت کے فوائد

1. جسمانی طاقت اور توانائی

سالجیت میں موجود فُلْوِک ایسڈ (Fulvic Acid) جسم میں معدنیات کو بہتر جذب کرنے میں مدد دیتا ہے۔

یہ تھکن، کمزوری، اور جسمانی سستی کو دور کرتا ہے۔

خاص طور پر مردوں کے لیے طاقت، استقامت اور اسٹیمینا بڑھاتا ہے۔

2. مردانہ قوت اور تولیدی صحت

قدرتی ٹیسٹوسٹیرون ہارمون کی پیداوار کو بڑھاتا ہے۔

اسپرم کاؤنٹ اور موٹائی میں بہتری لاتا ہے۔

مردانہ کمزوری، قبل از وقت انزال، اور بانجھ پن میں مفید سمجھا جاتا ہے۔

🔹 3. دماغی صحت

یادداشت، توجہ اور ارتکاز کو بہتر بناتا ہے۔

اعصابی تھکن، ذہنی دباؤ اور کمزوری کو کم کرتا ہے۔

دماغی خلیوں میں آکسیجن کی فراہمی بڑھاتا ہے۔

4. قوتِ مدافعت (Immunity)

اینٹی آکسیڈینٹ خصوصیات رکھنے کی وجہ سے جسم کے مدافعتی نظام کو مضبوط بناتا ہے۔

زہریلے مادوں (toxins) کو جسم سے خارج کرنے میں مدد دیتا ہے۔

🔹 5. جوڑوں اور ہڈیوں کی مضبوطی

کیلشیم اور میگنیشیم کے بہتر جذب میں مددگار۔

جوڑوں کے درد، گٹھیا (Arthritis)، اور پٹھوں کی کھچاؤ میں فائدہ مند۔

6. دل اور بلڈ پریشر کے لیے

کولیسٹرول لیول کو متوازن رکھتا ہے۔

خون کی روانی بہتر کرتا ہے اور بلڈ پریشر کو نارمل کرتا ہے۔

7. قوتِ باہ (جنسی صحت)

مرد و خواتین دونوں کے لیے جنسی طاقت اور خواہش بڑھانے والا قدرتی ٹانک۔

نائٹ فال یا جنسی کمزوری میں بھی مدد دیتا ہے۔

⚠️ استعمال کا طریقہ

روزانہ چاول کے دانے جتنی مقدار نیم گرم دودھ یا پانی کے ساتھ خالی پیٹ لیں۔

بہترین وقت: صبح یا رات سونے سے پہلے۔

زیادہ مقدار نقصان دہ ہو سکتی ہے، اس لیے احتیاط ضروری ہے۔

Address

Office# 09, Plot# 2M, Bewal Plaza, Sector I-9 Markaz Islamabad
Islamabad
44000

Telephone

+923013194195

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prestige Group PK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Prestige Group PK:

Shortcuts

Share