27/04/2026
“93 سالہ خاتون نے سب کچھ عطیہ کر دیا… تعلیم ہمیشہ کے لیے مفت!”
93 سال کی عمر میں ڈاکٹر روتھ گوٹس مین نے اپنے مرحوم شوہر کی ایک ارب ڈالر سے زائد کی دولت Albert Einstein College of Medicine کو عطیہ کر دی، جس کے بعد وہاں تمام طلبہ کے لیے تعلیم ہمیشہ کے لیے مفت کر دی گئی۔
یہ اقدام نہ صرف تعلیم کے میدان میں ایک تاریخی قدم ہے بلکہ انسانیت اور خدمت کی ایک شاندار مثال بھی ہے۔
ڈسکلیمر: یہ معلومات عوامی رپورٹس پر مبنی ہے، تفصیلات میں فرق ممکن ہے۔