Al Buraq Environmental Zone

Al Buraq Environmental Zone Life's too short to be anything but rad

یہ بھی ہونا تھا امید نھیںواہ رے بھای واہ
05/07/2026

یہ بھی ہونا تھا امید نھیں
واہ رے بھای واہ

ہماری آواز بھی انڈیا میں بند کر دی گودی میڈیا  vs حرام خور میڈیا
05/07/2026

ہماری آواز بھی انڈیا میں بند کر دی
گودی میڈیا vs حرام خور میڈیا

Pic of the Dayہماری مائیں... ❤️05 جولائی 2026 | راولاکوٹ، چک بازار یک کشمیری ماں اپنے دو ماہ کے بچے کو گود میں لیے اپنے ...
05/07/2026

Pic of the Day
ہماری مائیں... ❤️
05 جولائی 2026 | راولاکوٹ، چک بازار
یک کشمیری ماں اپنے دو ماہ کے بچے کو گود میں لیے اپنے بنیادی حقوق کے لیے پرامن جدوجہد میں شریک ہے۔
حق، حوصلے اور استقامت کی علامت۔ اپنے بچوں کے بہتر مستقبل اور بنیادی حقوق کے لیے پرامن جدوجہد میں ہر قدم پر ثابت قدم۔ ✊

05/07/2026

مظفرآباد پیرچناسی روڈ
مظفرآباد میں حالات کشیدہ رینجرز کی گاڑیاں قافلوں کو روکنے کے لیے مظفرآباد کے آس پاس علاقوں میں گھس رہی ہیں جہاں بھی عوام نظر آ رہی ہے فائرنگ اور شیلنگ کر رہے ہیے
Follow and share

05/07/2026

سنگولہ سے عوام کا جم غفیر دھرنے کی طرف روانہ
لاٹھی، گولی، شیلنگ، تشدد گرفتاریوں سے یہ تحریک کُچلی نہیں جا سکتی- ہر شخص اپنے حق کیلئے جان دینے کو قربان ہے-

مظفرآباد Share and follow page
05/07/2026

مظفرآباد
Share and follow page

05/07/2026

مزاحمت ذندہ ھے
Follow this page

05/07/2026

Share and follow Al Buraq Environmental Zone

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Buraq Environmental Zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share