16/09/2024
جشن عید میلادالنبی مبارک سب مؤمنوں کو ✨🥰
A little Gift presented by Ali town,Lahore For Hazrat Muhammad (PBUH)
مانگتے ہیں دلیلیں حضور کے میلاد منانے کی ❤️
ہوتا ہے نصیب حضور سے محبت کرنے والوں کو ✨🥰
سڑکوں پر بازاروں میں کہیں بھی جھنڈے لے کے بھاگنے کی بجائے حضور کی محبت میں روزہ رکھ لیاجائے تو کیا ہی بات ہے کیونکہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی ولادت کا دن روزہ رکھ کر مناتے تھے ❤️🥰🥰