05/03/2026
آن لائن پڑھائیں اور ماہانہ 50,000 سے 1,00,000 روپے کمائیں! 🌟
ایلیٹ آئی ٹی کالج جڑانوالہ کو آن لائن ٹیوشن کے لیے قابل اور پرجوش اساتذہ درکار ہیں۔
اگر آپ کے پاس مضبوط سبجیکٹ نالج اور بہترین کمیونیکیشن اسکلز ہیں، تو یہ آپ کے لیے سنہری موقع ہے!
✅ فلیکسیبل ٹائمنگ
✅ گھر بیٹھے کام کرنے کا موقع
✅ آن لائن ٹیچنگ کے ذریعے اچھی آمدنی
اہلیت:
مندرجہ ذیل تعلیمی قابلیت رکھنے والے امیدوار درخواست دے سکتے ہیں:
انٹرمیڈیٹ
بیچلر
ماسٹرز
📌 ہدایت:
دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنی CV کے ساتھ صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک ہمارے آفس تشریف لائیں۔
5 بجے کے بعد آنے والے امیدوار پہلے رابطہ کریں۔
🏢 ایڈریس:
الیٹ آئی ٹی کالج جڑانوالہ
ہاؤس نمبر 42، سٹریٹ نمبر 2، اسحاق ڈوگر والی گلی، سادات پارک، جھمرہ روڈ، جڑانوالہ
👉 اپلائی کریں اور اپنا آن لائن ٹیچنگ کا سفر آج ہی شروع کریں!