دیوان عشق_زندگی کا سفر

Call Website Contact the business

دیوان عشق_زندگی کا سفر This page is only for poetry Novels and etc

19/03/2022

دیوانِ عشق_زندگی کا سفر 🖤

11/03/2022

جمعہ مبارک ❤️

08/03/2022

لکھنا کہ وہ بیزار تھا
لکھنا، اُس پہ اپنوں کی مہربانیاں بھی تھیں
لکھنا کوئی چارہ گر کوئی ہمسفر نہیں تھا
لکھنا کہ بہت سی بدگمانیاں اُسے گھیرے ہوئے تھیں
اور خوش فہمی یہ تھی کہ کوئی چاہتا ہے اُسے 🖤

اِک نوجوان رات کے پچھلے پہر خود کی بے پناہ محبت میں مشغول ہوا چاہتا ھے
______________
#دیوانِ عشق_زندگی کا سفر

06/03/2022

Alhamdulillah ❤️

03/03/2022

کبھی کبھی کچھ بھی نہی بچتا ہمارے پاس .. سوائے خالی ہتھیلیوں کے جن پہ چہرہ رکھ کر ہم پھوٹ پھوٹ کر رو دیتے ہیں اور شاید یہی
بے بسی کی آخری حد ہے ...🖤

#دیوانِ عشق_زندگی کا سفر

20/02/2022

جانے والے اگر تم جانا چاہو تو چلے جانا کسی کو جانے کی خبر نہ کرنا، امید نہ توڑنا پاکیزہ احساسات کی انتظار کی امید سے کوئی تو جی لے گا 🖤

#دیوانِ دیوانِ عشق_زندگی کا سفر

20/11/2021

وحشت جاں! میری حسرت کے یوں ریشے نہ ادھیڑ
یوں میرے خوابوں کے لاشوں سے رستہ نہ بنا
زندگی ! دیکھ تیرے دیدہ تمسخر کی قسم
ہم تجھے چھوڑنے والے ہیں تماشہ نہ بنا ❤️

#دیوانِ دیوانِ عشق_زندگی کا سفر

میں  جانتا  ہوں  وَفا  تیرے  بس  کی  بات  نہیںمگر  یہ  دل  ہے  کہ  تیرے  انتظار  میں  خوش  ہے🖤 #دیوانِ دیوانِ عشق_زندگی ...
14/11/2021

میں جانتا ہوں وَفا تیرے بس کی بات نہیں
مگر یہ دل ہے کہ تیرے انتظار میں خوش ہے🖤

#دیوانِ دیوانِ عشق_زندگی کا سفر

میں جانتا ہوں بصارت کا عیب ہے لیکنکبھی کبھی تیرا چہرہ بھی سنائی دیتا ہے!  🖤 #دیوانِ عشق_زندگی کا سفر
14/11/2021

میں جانتا ہوں بصارت کا عیب ہے لیکن
کبھی کبھی تیرا چہرہ بھی سنائی دیتا ہے! 🖤

#دیوانِ عشق_زندگی کا سفر

14/11/2021

ہم یوسفِ زماں تھے ابھی کل کی بات ہے
تم ہم پہ مہرباں تھے ابھی کل کی بات ہے

وہ دن بھی تھے کہ ہم ہی تمہاری زبان پہ تھے
موضوعِ داستاں تھے ابھی کل کی بات ہے

اے کاروانِ انقلاب گر تم کو یاد ہو
ہم میرِ کارواں تھے ابھی کل کی بات ہے

جن دوستوں کی کمی ہے آج حیات میں
وہ اپنے درمیاں تھے ابھی کل کی بات ہے

کچھ حادثوں سے گر گئے محسن زمین پر
ہم رشکِ آسمان تھےابھی کل کی بات ہے

#دیوانِ دیوانِ عشق_زندگی کا سفر

Address

Jatoi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دیوان عشق_زندگی کا سفر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to دیوان عشق_زندگی کا سفر:

Shortcuts

Share

Category