13/05/2026
احباب کی محبتیں ۔❣️
کہانی ایک پارسل سے شروع ہوئی تھی،اب ڈیلی بیسز پر پاکستان کے مختلف علاقوں میں ہمارے پارسل جارہے ہیں الحمداللہ ،یہ سب ایک دن میں ممکن نہیں ہوا اسکے پیچھے قریب دو سال کی انتھک محنت مستقل مزاجی ہے۔۔
انشاءاللہ اللہ آنے والے وقت میں ہر چھوٹے بڑے کے نام پر ہمارے برینڈ کا نام (U.A zone) ہوگا انشاءاللہ ،ابھی کل کسی نے ہمارے گروپ کو رپورٹ ماری ہے مگر الحمداللہ آپ حضرات کے اعتماد کا نتیجہ یہ کہ ہمیں آج پہلے سے زیادہ آرڈرز ملے ۔۔
الحمداللہ علی کل حال ۔۔
عثمان بزنسوی۔۔
🫰❣️🫰