Maktaba Dar-Ul-Raza

Maktaba Dar-Ul-Raza مکتبہ دارالرضا انٹرنیشنل

03470064849
05/02/2026

03470064849

13/11/2025

رضــــــــــــــــــا ہیئر آئــــــــــــــــل
16جُڑی بوٹیوں سے تیار کردہ خصوصی تیل

اہم فوائد:
• بالوں کو مضبوط اور گھنا بناتا ہے
• خشکی، سکری، اور خارش سے نجات
• ٹوٹنے اور جھڑنے والے بالوں کا حل
• دماغی سکون اور ٹھنڈک کا باعث
• قدرتی چمک اور لمبائی میں اضافہ

نوٹ:
یہ تیل قدرتی اجزاء سے تیار کردہ ہے، کیمیکل سے پاک ہے۔
بچوں اور خواتین کے لیے بھی محفوظ ہے

استعمال کا طریقہ:
• ہفتے میں 2 تا 3 بار رات کو سونے سے پہلے سر میں اچھی طرح مالش کریں
• کم از کم 4 سے 6 گھنٹے لگا رہنے دیں (یا پوری رات)
• صبح کسی اچھے ہربل شیمپو سے دھو لیں
• بہتر نتائج کے لیے مسلسل 3 ماہ استعمال کریں

ایک عدد قیمت 400 روپے
2 عدد منگوانے پر 600روپے

فری ڈلیوری کے ساتھ

دوکاندار حضرات مکاتب والے حضرات ہول سیل ریٹ پر منگواسکتے ہیں

تیار کردہ: مکتــــــــــــــــــبہ دارالرضا
رابطہ:03107911391
03470064849

🌟 لوح شرف مشتری 🌟حصولِ مال، دولت اور کشائشِ رزق کا بہترین ذریعہدارالرضا کے ماہر عاملین کے زیر نگرانی تیار کردہ لوح مشتری...
11/08/2025

🌟 لوح شرف مشتری 🌟
حصولِ مال، دولت اور کشائشِ رزق کا بہترین ذریعہ

دارالرضا کے ماہر عاملین کے زیر نگرانی تیار کردہ لوح مشتری

مشتری کا دور بارہ سال کا ہوتا ہے، جو انسان کی زندگی میں عام مالی سعادتیں عطا کرتا ہے، کاروبار میں نفع بخشتا ہے، اور مرد و عورت دونوں کے لیے یکساں مفید ہے۔
یہ انتہائی سعد اور پُر تاثیر اوقات کا عظیم کارنامہ ہے جو ایسی خوشیاں اور کامیابیاں لاتا ہے جیسے مقناطیس لوہے کو کھینچتا ہے۔

📿 اس لوح میں قائم کردہ دعائیں پہنے رکھنے سے، ان شاء اللہ:
▫مالی دولت اور پیسہ میں اضافہ ہوگا
▫رہنمائی کے دروازے کھل جائیں گے
▫کاروباری و گھریلو اسباب میں برکت ہوگی
▫ایسے مواقع پیدا ہوں گے جو زندگی بدل دیں گے
💡 اس معاشی بدحالی کے دور میں اس لوح کو اپنے پاس ضرور رکھیں، ورنہ حالات کے ساتھ چلنا مشکل ہو جائے گا۔
📦 لوح شرف مشتری منگوانے کے لیے فوری رابطہ کریں
💰 قیمت: 1200/- روپے (ڈلیوری سمیت)
📲 ایزی پیسہ / جاز کیش:
03006504263
📌 ایڈوانس بکنگ جاری ہے
نوٹ: یہ لوح 18 اگست کے بعد بذریعہ پارسل روانہ کی جائے گی۔
⏳ پہلے آئیں، پہلے پائیں!
🏷 مکتبہ دارالرضا
📞 0310-7911391 | 0347-0064849

29/07/2025
29/05/2025
25/04/2025

صاحبزادہ محمد میاں خوشتر صدیقی صاحب اور عالمی شہرت یافتہ ثناء خوان حافظ محمد طاہر قادری صاحب کا مکتبہ دارالرضا کے سٹال کا وزٹ

لاہور محفل میلاد میں مکتبہ دارالرضا کا سٹال
25/04/2025

لاہور محفل میلاد میں مکتبہ دارالرضا کا سٹال

25/04/2025

لاہور محفل میلاد میں مکتبہ دارالرضا کا سٹال

شربت صندل رضاقدرتی ٹھنڈک، روحانی سکونمکتبہ دار الرضا کی خاص پیشکشقدرتی جڑی بوٹیوں اور خالص صندل سے تیار کردہ، صدیوں پران...
12/04/2025

شربت صندل رضا
قدرتی ٹھنڈک، روحانی سکون

مکتبہ دار الرضا کی خاص پیشکش
قدرتی جڑی بوٹیوں اور خالص صندل سے تیار کردہ، صدیوں پرانے طبی اصولوں کی روشنی میں۔

اہم فوائد:

🥤پیاس کی شدت کو کم کرتا ہے

❤جگر اور مثانہ کی گرمی کا خاتمہ

🫀دل کی گھبراہٹ اور بے چینی کو دور کرے

🩸خون کو صاف کرتا ہے اور فاسد مادوں کو خارج کرتا ہے

جسمانی تھکن اور گرمی کی لہر کو کم کرتا ہے

🌹ہاضمہ کو بہتر بناتا ہے

🙂روح کو فرحت بخشے اور طبیعت کو سکون دے

گرمیوں کے موسم میں یہ ایک نعمت ہے جو جسمانی راحت کے ساتھ روحانی تازگی بھی عطا کرتی ہے۔

روزانہ ایک گلاس، صحت کی ضمانت!
خالص، مفید اور روح پرور

🩸 قیمت پارسل اخراجات سمیت🩸
600 روپے

منگوانے کے لئیے رابطہ کریں
0310 7911391

مکتبہ دارالرضا پیش کر رہا ہے خلیفہ مجاز بریلی شریف حضرت علامہ مولانا ابو نعمان عرفان شریف مدنی زید مجدہ الکریم کے روحانی...
04/04/2025

مکتبہ دارالرضا پیش کر رہا ہے خلیفہ مجاز بریلی شریف حضرت علامہ مولانا ابو نعمان عرفان شریف مدنی زید مجدہ الکریم کے روحانی علوم پر لکھے گئے دو اہم ترین رسائل انتہائی مناسب ھدیہ پر حاصل کریں
آرڈر کے لئیے رابطہ کریں
0300-6504263
مکتبہ دارالرضا

Address

Basti Shehni Wali Ward No 7 Jhang City
Jhang City

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maktaba Dar-Ul-Raza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Maktaba Dar-Ul-Raza:

Share

Category