ZAFAR KITAB GHAR

ZAFAR KITAB GHAR ہمارے ہاں کاپیاں کتابیں اور اسٹیشنری بازار سے رعایت کے ساتھ دستیاب ہیں ۔پنجاب ٹیکسٹ بک دستیاب ہیں

13/05/2026

السلام علیکم دوستو 🌹

ہم نے ایک جیسٹن/واٹس ایپ گروپ بنایا ہے تاکہ تمام بک شاپ اور اسٹیشنری والوں کا آپس میں رابطہ ہو سکے۔
اس گروپ میں ہر دکاندار اپنی شاپ کا تعارف، نمبر اور کاروبار کی معلومات شیئر کرے گا تاکہ ایک دوسرے سے پہچان بھی ہو اور کاروباری رابطے بھی مضبوط ہوں۔

📚 ہماری شاپ: ظفر کتاب گھر (Zafar Kitab Ghar)
📍 پتہ: گھوڑا پل روڈ، روڈوسلطان
📞 رابطہ نمبر: 03027690101

ہمارے ہاں:
✅ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی کتابیں
✅ گائیڈز، سمریز اور نوٹس
✅ اسٹیشنری آئٹمز
✅ ہول سیل اور ریٹیل سروس دستیاب ہے

تمام دوست اپنی شاپ کا نام، لوکیشن، نمبر اور کام کی تفصیل ضرور شیئر کریں تاکہ ایک دوسرے سے تعارف اور کاروباری تعاون بڑھ سکے۔ 🤝

11/05/2026

11/02/2026

📢 سٹیپلر کے سپیئر پارٹس درکار ہیں

مجھے ہر قسم کے سٹیپلر کے سپیئر پارٹس چاہئیں۔
اگر کسی کے پاس دستیاب ہوں یا کسی دکان / سپلائر کا پتہ ہو تو ضرور رابطہ کریں۔

🔧 بڑے سٹیپلر پارٹس
🔧 چھوٹے سٹیپلر پارٹس
🔧 سکول، آفس اور شاپ سٹیپلر پارٹس

براہ کرم ان باکس کریں یا اس نمبر پر رابطہ کریں۔

📞 03027690101

📘 کلاس 8 ماڈل پیپر دستیاب 📘کلاس 8 کے سٹوڈنٹس کیلئےPECTAA ماڈل پیپر اب ظفر کتاب گھر پر دستیاب ہے۔✔ اردو اور انگلش میڈیم✔ ...
11/02/2026

📘 کلاس 8 ماڈل پیپر دستیاب 📘

کلاس 8 کے سٹوڈنٹس کیلئے
PECTAA ماڈل پیپر اب ظفر کتاب گھر پر دستیاب ہے۔

✔ اردو اور انگلش میڈیم
✔ MCQs, SRQs, CRQs شامل
✔ نئے پیٹرن کے مطابق

📍 ظفر کتاب گھر
نزد گھوڑا پل، روڈو سلطان
📞 03027690101

آج ہی حاصل کریں۔

Address

Rodu Sultan Tahsial 18hazari District Jhang
Jhang Sadar
35160

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZAFAR KITAB GHAR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category