Hamxa-Bin-Ihsan Usmani

Hamxa-Bin-Ihsan Usmani Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hamxa-Bin-Ihsan Usmani, Arts & Crafts Store, Chowk Drive Ismail Market Dr. Ismail Main Bazar Kamoke, Kamoke.

Muhammad Hamza Usmani is a dedicated member of Jamaat-e-Islami, committed to serving the people and advocating for an Islamic welfare state based on justice, integrity, and social equality.

محترم جناب سراج الحق صاحب🖤محترم جناب ڈاکٹر احسان اللہ عثمانی صاحب ❤️
13/05/2026

محترم جناب سراج الحق صاحب🖤
محترم جناب ڈاکٹر احسان اللہ عثمانی صاحب ❤️

محترم جناب انیق حسن رندھاوا صاحبجنرل سیکرٹری و ڈائریکٹر بنو قابل ضلع گوجرانوالہ کو بقیہ میقات 2023 تا2026کے لیے بنو قابل...
13/05/2026

محترم جناب انیق حسن رندھاوا صاحب
جنرل سیکرٹری و ڈائریکٹر بنو قابل ضلع گوجرانوالہ کو بقیہ میقات 2023 تا2026
کے لیے بنو قابل ڈائریکٹر وسطی پنجاب مقرر کیا گیا ہے
اللہ راہ حق میں استقامت عطا فرمائے

نعمت رائس مل کی افتتاحی تقریب کے موقع پر محترم جناب سراج الحق صاحب سابق سینٹر و امیر جماعت اسلامی پاکستانمحترم جناب مظہر...
13/05/2026

نعمت رائس مل کی افتتاحی تقریب کے موقع پر
محترم جناب سراج الحق صاحب
سابق سینٹر و امیر جماعت اسلامی پاکستان
محترم جناب مظہر اقبال راندھاوا صاحب
امیر جماعت اسلامی ضلع گوجرانوالہ
محترم جناب ڈاکٹر احسان اللہ عثمانی صاحب
صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع گوجرانوالہ
محترم جناب حافظ نعیم فہیم صاحب
نائب امیر جماعت اسلامی ضلع گوجرانوالہ
محترم جناب ڈاکٹر پروفیسر حافظ احسان صاحب
فنانس سیکرٹری الخدمت فاؤنڈیشن ضلع گوجرانوالہ

24/04/2026
22/04/2026

لیڈر بے باک پیارا حافظ نعیم ہمارا
Leader🖤 Bey Bak Payra Hafi Naeem Hamara

Hafiz Naeem ur Rehman HAFIZ DEALS HUB Hafiz Ahmed Bano Qabil Gujranwala

ہم ہر لمحہ آپ کے ساتھ!الخدمت ہسپتال ساہیوال میں 24 گھنٹے ایمرجنسی سروس دستیاب ہے۔ماہر عملہ، فوری طبی امداد، اور آپ کا اع...
22/04/2026

ہم ہر لمحہ آپ کے ساتھ!
الخدمت ہسپتال ساہیوال میں 24 گھنٹے ایمرجنسی سروس دستیاب ہے۔
ماہر عملہ، فوری طبی امداد، اور آپ کا اعتماد — یہی ہمارا وعدہ ہے۔

📍 26/A جامعہ فریدیہ روڈ، ساہیوال
📞 0335-4220080 | 040-4220080

Graduation Ceremony Bano Qabil Gujranwala-
22/04/2026

Graduation Ceremony Bano Qabil Gujranwala-

Graduation Ceremony Bano Qabil Gujranwala-
22/04/2026

Graduation Ceremony Bano Qabil Gujranwala-

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔نبی مکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا"جو مسلمان درخت لگاتا ہے اور اس کا پھل انسان...
22/04/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔
نبی مکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا"جو مسلمان درخت لگاتا ہے اور اس کا پھل انسان,جانور یا پرندہ کھاۓ,تو یہ اس کے لئے صدقہ شمار ہوتا ہے"
الخدمت فاؤنڈیشن گوجرانوالہ کی طرف سے سال 2026 اسلامیہ کالج گوجرانوالہ میں پلانٹیشن ڈرائیو کا آغاز کیا گیا۔۔۔جس میں طلباء واساتذہ نے شجر کاری مہم میں حصہ لیا۔اللہ تعالی صدقہ جاریہ کہ اس عمل کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں۔۔
ڈاکٹر احسان اللہ عثمانی
صدر الخدمت فاؤنڈیشن گوجرانوالہ

Address

Chowk Drive Ismail Market Dr. Ismail Main Bazar Kamoke
Kamoke
50661

Telephone

+923086075710

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamxa-Bin-Ihsan Usmani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hamxa-Bin-Ihsan Usmani:

Shortcuts

Share