Zain Mobile Repairing and Printing Services

  • Home
  • Zain Mobile Repairing and Printing Services

Zain Mobile Repairing and Printing Services Hi

24/06/2026
08/04/2026

ابھی اپنا کھویا ہوا  ڈیٹا واپس لائیں چند منٹوں میں اپ کہ میموری کارڈ موبائل ڈیٹا ہارڈ ڈسک اور فارمیٹ ہوا ڈیٹا واپس لائیں...
09/02/2026

ابھی اپنا کھویا ہوا ڈیٹا واپس لائیں چند منٹوں میں اپ کہ میموری کارڈ موبائل ڈیٹا ہارڈ ڈسک اور فارمیٹ ہوا ڈیٹا واپس لائیں کسی قسم کے مسئلے کے لیے تشریف لائیں
زین موبائل اینڈ ریپیرنگ سروس کنگن پور
نزد مرکزی مسجد اہل حدیث مین بازار کنگن پور

پنجاب  حکومت نے بیان حلفی اسٹامپ پیپرز کی فیس میں اضافہ کر دیا.ای سٹامپ پیپر کی فیس 100 روپے سے بڑھا کر 300 روپے کردی گئ...
23/01/2026

پنجاب حکومت نے بیان حلفی اسٹامپ پیپرز کی فیس میں اضافہ کر دیا.
ای سٹامپ پیپر کی فیس 100 روپے سے بڑھا کر 300 روپے کرد
ی گئی ،

*پراپرٹی سیلز ایگریمنٹ ای سٹامپ پیپر کی فیس 1200 روپے سے بڑھا کر 3ہزار روپے کردی گئی ہے ۔*

پراپرٹی کے علاوہ کسی بھی معاہدے کیلئے استعمال ہونے والے ای سٹامپ پیپر کی فیس 100 روپے سے بڑھا کر 500 کردی گئی ہے ۔

*5 لاکھ روپے تک معاہدے کیلئے ای سٹامپ پیپر کی فیس 1200 سے بڑھا کر 3 ہزار کردی گئی ہے ،5 لاکھ روپے سے 10 لاکھ روپے تک معاہدے کی فیس میں 3 ہزار اضافہ کردیا، ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد مالیت کیلئے استعمال ہونے والے اسٹامپ پیپر کی فیس میں 20 ہزار روپے اضافہ کیا گیا ۔*

طلاق کیلئے استعمال ہونے والے سٹامپ پیپر کی فیس 100 روپے سے بڑھا کر 1 ہزار روپے مقرر

*پاور آف اٹارنی کے ای سٹامپ پیپر فیس 1500 سے 1800 اضافہ کیا گیا ہے۔*

زین موبائل ریپئرنگ اینڈ پرنٹنگ , کنگن پور۔۔۔ جو نام اے اعتماد کا۔جاز کیش ایزی پیسہ اور آن لائن پیسے بھیجنے اور نکلوانے ک...
23/01/2026

زین موبائل ریپئرنگ اینڈ پرنٹنگ , کنگن پور
۔۔۔ جو نام اے اعتماد کا۔
جاز کیش ایزی پیسہ اور آن لائن پیسے بھیجنے اور نکلوانے کے لیے تشریف لائیں- موبائل ریپئرنگ اور اسیسریز
آن لائن NTN آن لائن درخواستیں، ہر قسم کی جاب اور حکومتی سکیموں کی درخواستیں، بل بجلی و گیس بلز ،پلاسٹک لیمینیشن ،کور کلر ،پرنٹ، پاسپورٹ سائز تصاویر، ہر یونیورسٹی کی فیس جمع کروائیں۔۔۔۔۔ اڈریس۔ نزد مرکزی مسجد اھلیحدیث مین بازار کنگن پور۔

Address

Zain Mobiles And Repairing Near Markazi Masjid Main Bazar Kanganpur

55000

Telephone

+923454522431

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zain Mobile Repairing and Printing Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zain Mobile Repairing and Printing Services:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Shop?

Share