Karachi Bazaar

Karachi Bazaar A market place for local vendors

12/12/2024

D12 Mega Campaign is coming! Look at this great deal! Product Name: Miss Rose Silk Flawless Foundation 30ml Product Price: Rs.1,079 Discount Price: Rs.549

D12 Mega Campaign is coming! Look at this great deal!Product Name:  Miss Rose Silk Flawless Foundation 30mlProduct Price...
12/12/2024

D12 Mega Campaign is coming! Look at this great deal!
Product Name: Miss Rose Silk Flawless Foundation 30ml
Product Price: Rs.1,079
Discount Price: Rs.549 |

D12 Mega Campaign is coming! Look at this great deal! Product Name: Miss Rose Silk Flawless Foundation 30ml Product Price: Rs.1,079 Discount Price: Rs.549

Jumma Mubarak ❤️‏تمام تعریفیں اللہ کی ہیں جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے جو سب پر مہربان، بہت مہربان ہے جو روزِ جزا کا ما...
04/11/2022

Jumma Mubarak ❤️
‏تمام تعریفیں اللہ کی ہیں جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے جو سب پر مہربان، بہت مہربان ہے جو روزِ جزا کا مالک ہے (اے اللہ!) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں، اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں ہمیں سیدھے راستے کی ہدایت عطا فرما اُن لوگوں کے راستے کی جن پر تونے انعام کیا ہے
سورۃ الفاتحۃ

10/05/2022

دھوپ میں لو لگنے سے موت کیوں ہوتی ہے؟

ہم سب دھوپ میں گھومتے ہیں لیکن کچھ لوگوں کو دھوپ لگ جانے کی وجہ سے اچانک موت کیوں ہو جاتی ہے؟

👉 ہمارے جسم کا درجہ حرارت ہمیشہ 37 ° ڈگری سینٹی گریڈ ہوتا ہے، اس درجہ حرارت پر ہی ہمارے جسم کے تمام اعضاء صحیح طریقے سے کام کر پاتے ہیں.

👉 پسینے کے طور پر پانی باہر نکال کر جسم 37 ° سینٹی گریڈ درجہ حرارت برقرار رکھتا ہے، مسلسل پسینہ نکلتے وقت پانی پیتے رہنا انتہائی مفید اور ضروری ہے.

👉 اس کے علاوہ بھی پانی بہت کارآمد ہے، جسم میں پانی کی کمی ہونے پر ہمارا جسم پسینے کے ذریعے ہونے والے پانی کے اخراج کو روکتا ہے. (یعنی بند کر دیتا ہے)

👉 جب باہر درجہ حرارت 45 ° ڈگری سے زائد ہو جاتا ہے اور جسم کا کولنگ سسٹم ٹھپ ہو جاتا ہے، تب جسم کا درجہ حرارت 37 ° ڈگری سے زیادہ ہونے لگتا ہے.

👉 جسم کا درجہ حرارت جب 42 ° سینٹی گریڈ تک پہنچ جاتا ہے تب خون گرم ہونے لگتا ہے اور خون میں موجود پروٹین پکنے لگتا ہے.

👉 پٹھوں کڑک لگتے ہے اس دوران سانس لینے کے لئے ضروری پٹھوں بھی کام کرنا بند کر دیتے ہیں.

👉 جسم کا پانی کم ہو جانے سے خون گاڑھا ہونے لگتا ہے، بلڈ پریشر low ہو جاتا ہے، اہم عضو (بالخصوص دماغ) تک خون کی رسائی رک جاتی ہے.

👉 انسان کوما میں چلا جاتا ہے اور اس کے جسم کے ایک کے بعد ایک عضو دھیرے دھیرے کام کرنا بند کر دیتے ہیں، اور اس کی موت ہو جاتی ہے.

👉 گرمی کے دنوں میں ایسے مسائل ٹالنے کے لئے مسلسل پانی پیتے رہنا چاہئے، اس سے ہمارے جسم کا درجہ حرارت 37 ° برقرار رہ پائے گا اس بات پر ہمیں توجہ دینا چاہئے.

آنے والے کچھ دنوں میں Equinox اكونكس کے گہرے اثرات پاکستان کے موسم پر پڑیں گے. کئی علاقے اس کی زد میں ہوں گے.

براہ مہربانی دوپہر 12 سے 3 کے درمیان زیادہ سے زیادہ گھر، کمرے یا آفس کے اندر رہنے کی کوشش کریں.

درجہ حرارت 40 ڈگری کے آس پاس ہوگا.

موسم کی یہ سختی جسم میں پانی کی کمی اور لو لگنے والی صورتحال پیدا کر دے گی.

(یہ اثرات خط استوا کے ٹھیک اوپر سورج چمکنے کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں.)

براہ مہربانی خود کو اور اپنے متعلقین کو پانی کی کمی میں مبتلا ہونے سے بچائیں.

بلا ناغہ کم از کم 3 لیٹر پانی ضرور استعمال کریں. گردے کی بیماری والے فی دن کم از کم 6 سے 8 لیٹر پانی پینے کی کوشش کریں..

جہاں تک ممکن ہو بلڈ پریشر پر نظر رکھیں. کسی کو بھی لو لگنا یعنی ہیٹ اسٹروک ہو سکتا ہے.

ٹھنڈے پانی کے ساتھ نہائیں. گوشت کا استعمال بند یا کم از کم کریں. پھل اور سبزیاں کھانے میں زیادہ استعمال کریں.

گرمی کی لہر کوئی مذاق نہیں ہے. ایک غیر استعمال شدہ موم بتی کو کمرے سے باہر یا کھلے میں رکھیں، اگر موم بتی پگھل جاتی ہے تو یہ سنگین صورت حال ہے.

سونے کے کمرے اور دیگر کمروں میں 2 نصف پانی سے بھرے اوپر سے کھلے برتنوں کو رکھ کر کمرے کی نمی برقرار رکھی جا سکتی ہے.

اپنے ہونٹوں اور آنکھوں کو نم رکھنے کی کوشش کریں. اور مفاد عامہ میں اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں.

اس پیغام کو مفاد عامہ کے لئے فرسٹ ایڈ پروگرام انجمن ہلال احمر پاکستان کی طرف سے شائع کیا گیا.

The Kmart Anko 3.2L Air Fryer has 7 preset functions suited to different foods, so you can cook anything from steak and ...
13/01/2022

The Kmart Anko 3.2L Air Fryer has 7 preset functions suited to different foods, so you can cook anything from steak and crispy fries to vegetables and cakes.
It has an LED control panel so you can easily see the setting and temperature you’ve selected.
A 30-minute automatic shut-off ensures that your air fryer doesn’t keep running if you’ve forgotten about it.
You can adjust the appliance’s temperature up to 200°C, letting you make different food at an optimal temperature.
Overheat protection ensures that the air fryer stays at a safe temperature.
Points of praise:
Most reviewers found that the air fryer helped cut down cooking time - some said that it cooked food in a fraction of the time that an oven would take.
They also noted that it was able to cook a variety of foods - from french fries to meats and pies - perfectly, and crisped up foods nicely.
According to reviewers, this appliance is easy to clean.

18/08/2021

Anko 3 in 1 Air Fryer Oven exclusively available on Karachi Bazaar facebook shop.

اپنا اور بچوں کا خیال رکھیں بجلی کے کھمبوں اور آلات سے دور رہیں  بلا ضرورت گھروں سے نکلنے سے اجتناب کریں۔ استغفار کریںجو...
28/08/2020

اپنا اور بچوں کا خیال رکھیں بجلی کے کھمبوں اور آلات سے دور رہیں بلا ضرورت گھروں سے نکلنے سے اجتناب کریں۔ استغفار کریں
جو بھی آن لائن ہے پلیز دعا کیجیے کہ کراچی سندھ اور پاکستان میں جہاں کہیں بھی لوگ بارش کے پانی سے مشکل میں ہیں اللّٰہ تعالیٰ ان سب کی مشکلیں آسان فرمائے , رب العالمین سب کے گھروں کو اور گھر والوں کو محفوظ رکھ.. آمین ثم آمین یا رب العالمین

24/08/2020

اب سے 30 منٹ اور 1 گھنٹے کے اندر اندر شہر کراچی میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش متوقع۔ انتظامات کرکے رکھیں۔ پوسٹ آگے شئیر کریں۔

23/08/2020

BOUNTY collection.......2020(stitched 2 pcs suit)
Limited stock
Price:1450/-fixed
Made in Pakistan 🇵🇰

Details:
-Based on Bareeza Cottan Material 👗

-cash on delivery only for karachi
-Other city advance payment 📭

Artical name
BOUNTY collection Emb 2pc suit..stitched op 20

shirt length 42
chest 20
touzar length.38

BOUNTY COLLECTION

20/08/2020

*KING SIZE BED SHEET WITH TWO PILLOW COVERS*

*PATCH WORK BEDSHEETS*

*STUFF* : Cotton Satin/Prcal/Duck

Embroidery work in center.

Address

North. Nazmbad Town
Karachi Lines
74700

Telephone

03323552681

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Bazaar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share