10/06/2026
I have no words to describe my feelings, but
اتنا کہوں گی لڑکیوں لڑ جاؤ اس معاشرے سے اپنے لئے کیونکہ
All Men are same.
کتابی دنیا جو ناولز نے تمہیں دیکھائی ہے اس سے نکل کر اس بدترین حقیقت کا سامنا کرنا سیکھو ۔
یہ ایک ہفتے کے واقعات ہیں
ان پر خاموشی اختیار کی گئی تو یقین کریں اس سے چار گنا زیادہ کیسز ایک دن میں ہوں گے ۔
کوئی حکومتی اقدامات نہیں ہوں گے، کوئی ایکشن نہیں ہوں گے اپنی جنگ خود لڑنی ہو گی ۔
خدارا اپنی بچیوں کو مضبوط کریں ، لڑ جانے والا بنائیں ۔
میرا ماننا ہے بدتمیز ہونا قدرے بہتر ہے نازک مزاج (ڈرپوک) ہونے سے ۔