King Dry Fruits Store

King Dry Fruits Store welcome to king dry fruit store
contact:03496840769
Fruits

12/07/2024

دھوپ میں تھک ھار کے بجھ گیا ہے چراغ میرا
تمہیں جاگنا پڑے گا امیرء شہر کے ٹیکس باقی ہیں،
تمہیں حرام کی لٹی دولت کے قرض چکانے ہیں
سستی روٹی کپڑا اور مکان سلسلے پرانے ہیں

09/06/2024
پاور کے نشے میں نہ صرف اپنا کیرئیر تباہ کیا بلکہ پاکستان ٹیم کو بھی تباہ کیا، انٹرنیشنل کرکٹ کا ایک ابھرتا ہوا ستارہ کبھ...
08/06/2024

پاور کے نشے میں نہ صرف اپنا کیرئیر تباہ کیا بلکہ پاکستان ٹیم کو بھی تباہ کیا، انٹرنیشنل کرکٹ کا ایک ابھرتا ہوا ستارہ کبھی بگ 4 کا مقابلہ کرنے والا کھلاڑی، ایک وقت میں پوری دنیا میں اپنا نام بنانے والا۔۔! 💔
بابر کی رہنمائی کرنے والے اچھے نہ تھے جب اسکو کو اپنے کھیل اور فٹنس کو بہتر بنانے پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے تھی، تو اس نے کپتانی پر توجہ مرکوز کرنے کا انتخاب کیا جس میں کبھی اچھا نہیں تھا۔ 🙂
کوئی بھی آپ کے 4 ہزار رنزوں کی وجہ سے T20 ریکارڈ کو دیکھتے ہوئے یاد نہیں کرے گا قصوروار صرف تم خود ہو، " بابر اعظم "🙂💔







پاکستان کی امریکہ کے خلاف  ہارنے کی سب سے بڑی وجہ بولنگ یا بیٹنگ نہیں بلکہ سفید سوٹ میں ملبوث بھارتی خفیہ ایجنسی راء کا ...
07/06/2024

پاکستان کی امریکہ کے خلاف ہارنے کی سب سے بڑی وجہ بولنگ یا بیٹنگ نہیں بلکہ سفید سوٹ میں ملبوث بھارتی خفیہ ایجنسی راء کا یہ ایجنٹ ہے ، راء پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت کے خلاف میچ سے قبل نفسیاتی طور پر کمزور کرنا چاہتی تھی 🤣

02/06/2024

🛑 کراچی کی مائیں بچہ اس لئیے پیدا کرکے پڑھا لکھ کر قابل بناتی ہیں کہ ڈکیت چند لمحوں میں انکی زندگی کے چراغ گل کردیں, کراچی سے تعلق رکھنے والا گولڈ میڈلسٹ 27 سالہ میکیینیکل انجینئیر نوجوان اتیقاء کو ڈکیتوں نے گلشن اقبال میں لوٹ مار کے دوران شہید کردیا, جن ماں باپ نے ساری عمر بیٹے کو پڑھا لکھا کر اس قابل بنایا کہ بڑھاپے میں وہ انکا سہارا بن سکے بے رحم ڈکیتوں نے ماں باپ کا وہ سہارا بھی چھین لیا, پروردگار مرحوم کے درجات بلند اور والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Now dry fruits at your home with in 24 hours King dry fruits store online Fresh and well dry fruits
19/04/2024

Now dry fruits at your home with in 24 hours
King dry fruits store online
Fresh and well dry fruits

Pine nuts new crop   &  Online order 📲King dry fruits store online
05/11/2023

Pine nuts new crop &
Online order 📲
King dry fruits store online

آخری لمحات میں نسیم شاہ نے ایک بار پھر وننگ اننگز کھیلی، انہوں نے قیمتی 10 رنز بنائے اور فتح افغانستان کے ہاتھوں سے چھین...
24/08/2023

آخری لمحات میں نسیم شاہ نے ایک بار پھر وننگ اننگز کھیلی، انہوں نے قیمتی 10 رنز بنائے اور فتح افغانستان کے ہاتھوں سے چھین لی 🏏💫✨
♥️

Address

Shop #2 Empress Market Saddar Karachi
Karachi

Telephone

+923496840769

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when King Dry Fruits Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share