26/11/2023
یہ صاحب جو قیامت تک کا ٹائم دیتے تھے، کے کوئی بھی آجائے مناظرے کے لیے، پہلے مفتی طارق مسعود صاحب ڈے بھاگا اور آج مفتی حنیف قریشی اور اویس ربانی سے بھی بھاگا۔
پولیس بلوا کر ان سے یہ واضع طور پر پیغام بھیجا کہ ہم مناظرہ نہیں کر سکتے۔
رونگ نمبر کو پہچانے اور اپنے ایمان کی حفاظت کریں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین ❤️