Hassnin Kurtis corner

  • Home
  • Hassnin Kurtis corner

Hassnin Kurtis corner Karachi me 5 kurtees PR dillwary free home dilwre avilable

06/03/2023

مولوی حضرات آپکو یہ تو بتاتے ہیں کہ حضرت یوسف علیہ السلام بہت خوبصورت اور حسین و جمیل تھے ، مگر کوئی یہ نہیں بتاتا کہ اس یوسف علیہ السلام نے اپنے ملک کو کیا "معاشی پروگرام" دیا تھا کہ 7 سال کے قحط میں کوئی انسان بھوک سے نہیں مرنے پایا۔

سب صرف یہ تو بتاتے ہیں کہ حضرت سلیمان علیہ السلام کی بادشاہت اتنی دبدبے والی تھی کہ جنات بھی ان کے ماتحت تھے مگر کوئی نہیں بتاتا کہ وہ بے پناہ "سیاسی بصیرت" رکھنے والے بادشاہ تھے،[ایک مثال] اپنے ملک فلسطین [ انڈسٹریل/ صنعتی اکانومی ] اور ملکہ بلقیس کے ملک یمن [ ایگریکلچرل/ ذرعی اکانومی ] کے درمیان دو طرفہ معاہدات [Bileteral Agreements] کے نتیجے میں خطے کو جس طرح خوشحالی دی آج کی جدید دنیا بھی اس کی مثال نہیں دیتی۔

مجھے سب واعظ صرف اتنا سا تو بتاتے ہیں کہ حضرت محمدﷺ کی زلفیں "والیل" اور روۓ مبارک "والضحی" کا تھا مگر اس سے آگے کبھی کوئی یہ نہیں بتاتا کہ جس معاشرے میں لوگ غربت سے تنگ آ کر ہمہ وقت لوٹ کھسوٹ اور قتل و غارت کرتے رہتے ہوں وہاں حضرت محمد ﷺ کس طرح "ہمہ گیر تبدیلی" لاتے ہیں کہ وہ وقت بھی آتا ہے کہ زکوۃ دینے والے تو بہت ہو گئے مگر کوئی ایسا غریب نہ رہا کہ اسے زکوۃ دی جاتی، اس دو جہتی دنیا [Bi-Polar World], میں جہاں آدھی دنیائے انسانیت قیصر روم {Roman Empire} اور آدھی کسری ایران {Persian Empire} کے ظلم و استبداد کا شکار تھی وہاں انسانیت کی تذلیل کرنے والا اور ان کے حقوق {Rights} کو پامال {violate} کرنے والا کوئی نہ رہا،

مجھے انبیاء کے "کردار" کا تعارف چاہیے کیونکہ میرا معاشرہ بھی آج قیامت خیز فساد کا شکار ہے، انسانیت آج بھی اس بائی پولر ورلڈ {capitalists vs communists} میں الجھی ہوئی ہے، انسانیت آج بھی سسک رہی ہے عزتیں آج بھی ویسے ہی نیلام ہو رہی ہیں، بیٹے آج بھی مذہب کے نام پہ ذبح ہورہے ہیں،
کیا تھی وہ عیسیٰ علیہ السلام کی عدم تشدد {Non violence} کی حکمت عملی،
کیا تھی وہ موسیٰ علیہ السلام کی فرعون کے خلاف آزادی کی تحریک۔۔۔۔ کسی کو قتل بھی نہ ہونے دیا اور آزادی بھی حاصل کر لی
انسانیت کو انبیاء کے کردار کا تعارف چاہیے صرف شکل و صورت کا نہیں بلکہ انسانیت کو انبیاء کا حقیقی تعارف چاہیے۔

1150 free dc
21/03/2021

1150 free dc

750
21/01/2021

750

Sale 500
21/01/2021

Sale 500

21/01/2021
Rs500
30/11/2020

Rs500

5 kurtes PR home dilwre free Rs500
25/11/2020

5 kurtes PR home dilwre free Rs500

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hassnin Kurtis corner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Shop?

Share