08/06/2023
مختلف NGO's کو ہائر کیا گیا ھے وہ ایک جعلی سروے کررھے ہیں جو گھر گھر جاکر لوگوں سے Nic کی کاپی یا اسکی تصویر اپنے موبائل میں بنا رھے ہیں یہ Nic کے الیکٹرک کی رینیول کیلئے استعمال ھونگے جبکہ وہ NGO,s عوام کو یہ کہہ رہی ہیں کہ ھم عوام کو بجلی کے استعمال کے بارے میں کفایت شعاری کی آگاہی مہم چلارھے ہیں جو کہ سراسر جھوٹ ھے لہذا تمام دوست اس طرح کے لوگوں کو اپنے شناختی کارڈ کی کاپی یا دیگر دستاویزات دینے سے گریز کریں
کے الیکٹرک کی طرف سے جو خواتین گھر پر آکر بل دیکھنا چاہیں ۔نہ دیکھایں نہ سائن کریں یہ مہم ھے جس سے یہ ثابت کرنا ھے کے آپ KE کو دوبارہ کام کرنے کی اجازت دیتے ہیں
1) گلی میں نہ گھسنے دیں
2)اپنا بل نہ دکھائیں
3)گھر کی خواتین کو منع کر دیں
ورنہ یہ دوبارہ 20 سال تک مسلط رہیں گے