16/04/2026
**خوشخبری!**
گروپ اب اوپن ہو گیا ہے۔ لیکن برائے مہربانی درج ذیل اصولوں کا خیال رکھیں:
* صرف **موبائل اور الیکٹرنک ڈیوائس کی پوسٹ** کرنے کی اجازت ہے۔
* گروپ میں کسی قسم کی فالتو بات چیت یا ڈیلنگ کی اجازت نہیں ہے۔
* اگر آپ کسی موبائل میں دلچسپی رکھتے ہیں، تو ڈیل کرنے کے لیے براہِ کرم سیلر (Seller) کے **ان باکس** میں رابطہ کریں۔
جزاک اللہ۔۔