16/06/2026
📚✨ الحمد للہ ✨📚
🌹 دنیا کی مقبول ترین کتاب کا
انگریزی سے براہِ راست اردو ترجمہ
❌ گوگل ٹرانسلیٹ اور مصنوعی ذہانت کی لفظی خامیوں سے پاک
✅ ایک محقق کی دیانت
✅ ایک ادیب کا دلکش اسلوب
📖 پیشِ خدمت
🌟 زندگی کے 150 ایمان افروز واقعات
🌟 150 یادگار قصے
🌟 150 سنہرے زاویے
🌟 150 روشن گوشے
📚 چار کتابوں پر مشتمل عظیم سیریز کی
پہلی کتاب
🔹 مستند تاریخی حوالوں کے ساتھ
🔹 تحقیق اور روایت کا حسین امتزاج
🔹 سبق آموز اور روح پرور واقعات
🔹 ہر عمر کے قارئین کے لیے مفید
🖨️ اعلیٰ معیار کا نفیس کاغذ
📘 شاندار سرورق
📖 عمدہ طباعت و خوبصورت کمپوزنگ
📑 صفحات: 256
💰 قیمت: 1000 روپے
🎁 خصوصی رعایتی قیمت: صرف 800 روپے
🚚 پورے پاکستان میں ڈاک خرچ بالکل فری
⏳ محدود مدت کی پیشکش
📞 ابھی اپنا آرڈر بک کروائیں:
☎️ 0321-2043587
✍️ ابن آس محمد
#مطالعہ