Umme Haani

Umme Haani Food • Lifestyle • Thoughts ۰Islamic post
Welcome to my Haani's diary ✨

🍲 آلو گوشت کا سالن کالا ہونے سے کیسے بچائیں؟سب سے پہلے پیاز کو گولڈن براؤن کریں، بہت زیادہ ڈارک نہ کریں۔پھر تمام مسالوں ...
06/09/2026

🍲 آلو گوشت کا سالن کالا ہونے سے کیسے بچائیں؟

سب سے پہلے پیاز کو گولڈن براؤن کریں، بہت زیادہ ڈارک نہ کریں۔

پھر تمام مسالوں کو دہی میں اچھی طرح مکس کر لیں۔

✨ اہم ٹپ:
دہی ہمیشہ فلیم بند کرکے ڈالیں۔ پہلے فلیم آف کریں، تیل کو تھوڑا سا ٹھنڈا ہونے دیں، پھر دہی اور مسالوں والا مکسچر شامل کریں۔

کیونکہ بہت گرم تیل میں دہی ڈالنے سے دہی پھٹ سکتا ہے اور سالن کا رنگ اور ذائقہ بھی خراب ہو سکتا ہے۔

اس طرح کی اچھی اچھی tips کے لیے مجھے فالو کریں شکریہ 🙂

DM for order 👈
06/09/2026

DM for order 👈

چیزیں ٹھیک ہوجاتی ہیں وقت بدل جاتا ہے لیکن آپ پہلے جیسے نہیں رہتے   ✍️
06/09/2026

چیزیں ٹھیک ہوجاتی ہیں وقت بدل جاتا ہے لیکن آپ پہلے جیسے نہیں رہتے
✍️

اگنور اسکا میجک ہی اور 😀😀  ✍️
06/09/2026

اگنور اسکا میجک ہی اور 😀😀

✍️

روز کا سب سے مشکل سوال: آج کھانے میں کیا بناؤں؟صبح سے پہلے ہی دماغ میں ایک سوال گھوم رہا ہوتا ہے:آج کھانے میں کیا بناؤں؟...
05/09/2026

روز کا سب سے مشکل سوال: آج کھانے میں کیا بناؤں؟
صبح سے پہلے ہی دماغ میں ایک سوال گھوم رہا ہوتا ہے:

آج کھانے میں کیا بناؤں؟" 😂

فریج کھولو تو دو تین سبزیاں پڑی ہوتی ہیں،
لیکن ان میں سے کچھ بنانے کو دل نہیں چاہتا۔

سوچتی ہوں آج کچھ اچھا سا بناتی ہوں۔

پھر خیال آتا ہے،
اچھا کیا بناؤں؟ 🤔

آخر میں شوہر سے پوچھتی ہوں:

"آج کیا کھائیں گے؟"

جواب آتا ہے:

"جو تمہارا دل کرے۔" 😐

یہ "جو تمہارا دل کرے" سن کر تو میرا دل کرتا ہے کہ 😏
ان سے کہوں:

"میرا دل چاہ رہا ہے "آج کھانا باہر سے منگوا لیتے ہیں،

پھر کافی سوچ بچار کے بعد وہی سالن بن جاتا ہے
جو پچھلے ہفتے بھی بنا تھا۔

اور کھانا کھاتے ہوئے خود ہی سوچتی ہوں:

چلو، کل کچھ نیا بنائیں گے۔

لیکن اگلی صبح پھر وہی سوال…

آج کھانے میں کیا بناؤں؟ 🤦‍♀️😂

آپ کے گھر میں بھی روز یہ سوال ہوتا ہے؟
اور سب سے مشکل وقت کون سا لگتا ہے—ناشتہ، دوپہر یا رات کا کھانا؟ 👇
Comments mein zror btaye ...
✍️

04/09/2026

Mariam Yaseen

امتیاز مارٹ سے یہ  ایک وڈا آم اٹھایا تھا شیک بنانے کی نیت سے کاٹنے کے بعد یہ پھل ملا 😕 تھوڑے ہی پس سہی نکلے باقی خراب سو...
04/09/2026

امتیاز مارٹ سے یہ ایک وڈا آم اٹھایا تھا
شیک بنانے کی نیت سے
کاٹنے کے بعد یہ پھل ملا 😕 تھوڑے ہی پس سہی نکلے باقی خراب
سوچا تھا comel ڈال کر بہت اچھا mango شیک بناؤگی لیکن 3 چھوٹے پس ہی سہی نکلے تو بس اسی کا بنا دیا
اب اس میں امتیاز والوں کا بھی کوئی قصور نہیں بس صورت دیکھ کر لیا تھا میں نے سیرت کاٹنے کے بعد دیکھی 😂😂
✍️

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Kausar Bibi, Shah Jahan Ahmed, Nureen's ...
04/09/2026

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Kausar Bibi, Shah Jahan Ahmed, Nureen's Kitchen, ملکہ شازیہ, Abdul Aziz Mallah, Anaya Fatima Syeda, مریم شیخ, زینب سیدہ زینب, Zimal Mahi, Jannat Khan

آج بریک فاسٹ لیٹ ہوگیا میرا صرف  گیس کی وجہ سے 🙄  اس سے پہلے صفائی بھی کرلی اور کپڑے بھی دھول گئے  کہا میں شادی سے پہلے ...
03/09/2026

آج بریک فاسٹ لیٹ ہوگیا میرا صرف گیس کی وجہ سے 🙄 اس سے پہلے صفائی بھی کرلی اور کپڑے بھی دھول گئے
کہا میں شادی سے پہلے ناشتہ کیے بغیر کوئی کام نہیں کرتی تھی 😊اور اب یہی سوچتی ہوں ٹائم ویسٹ نہ ہو پہلے کام نپٹا لیتی ہوں
✍️

Address

Karachi
Karachi
74900

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umme Haani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share