Al Nafees Khushbo Mahal

Al Nafees Khushbo Mahal original long lasting Attars and Perfumes Delivery All over Pakistan

الحمدللہ! خوشبوؤں کا ایک اور کامیاب سفر...یہ ہمارے مختلف آرڈرز کامیابی کے ساتھ معزز کسٹمرز تک پہنچا دیے گئے۔📦 پہلا آرڈر:...
15/09/2026

الحمدللہ! خوشبوؤں کا ایک اور کامیاب سفر...
یہ ہمارے مختلف آرڈرز کامیابی کے ساتھ معزز کسٹمرز تک پہنچا دیے گئے۔
📦 پہلا آرڈر: 50 ml دخون ڈیزرٹ، ساتھ بطورِ تحفہ 3 ml سو عود۔
📦 دوسرا آرڈر: 3 ml دخون ڈیزرٹ اور 3 ml زمر۔
📦 تیسرا آرڈر: 6 ml کی 3 شیشیاں جانان اسپورٹس۔
📦 چوتھا آرڈر: 6 ml سو عود۔
📦 پانچواں آرڈر: المجموعہ انڈین۔ یہ کسٹمر کا ہمارے ہاں دوسرا آرڈر ہے۔ ماضی میں آن لائن خریداری کے دوران دھوکے کی وجہ سے وہ تقریباً دو سال سے آن لائن خریداری نہیں کر رہے تھے۔ الحمدللہ! پہلی مرتبہ ہم سے خریداری کی، ہمارا معیار پسند آیا اور دوبارہ آرڈر دیا۔
آپ کا اعتماد ہمارے لیے قیمتی سرمایہ ہے۔ ❤️
بہترین خوشبوؤں کے لیے النفیس خوشبو محل کے ساتھ جڑے رہیے۔
📞 0314-2278222
📞 0314-0395756

14/09/2026

🎁 گفٹنگ کا سلسلہ شروع! 🎁
جو ساتھی ہماری پوسٹ کو فالو، لائک اور شیئر کرے گا اور کمنٹ میں اپنے 5 دوستوں کو ٹیگ کرے گا، اس کا نام قرعہ اندازی میں شامل کیا جائے گا۔
خوش نصیب فاتح کو ہماری طرف سے ایک پرفیوم بالکل مفت دیا جائے گا۔ 🎉
تو دیر کس بات کی؟
آئیے! آپ بھی مذکورہ شرائط پوری کرکے قرعہ اندازی میں اپنا نام شامل کروائیں اور مفت پرفیوم جیتنے کا موقع حاصل کریں۔ 🌹
Al Nafees Khushbo Mahal

13/09/2026

ہم تو روز کاروباری اشتہارات چلاتے ہیں، آج ذرا ایک مظلوم باپ کی آواز بھی سن لیجیے۔
ایک معصوم حافظِ قرآن، آٹھ بہنوں کا اکلوتا بھائی گھر کے اندر شہید کر دیا گیا۔ چھ دن گزر چکے ہیں، مگر قاتل تاحال گرفتار نہیں ہوا۔ باپ اپنے لختِ جگر کی میت کو بھی سپردِ خاک کرنے کے بجائے دھرنے میں بیٹھا ہے کہ جب تک قاتل گرفتار نہیں ہوتا، میرا احتجاج جاری رہے گا۔
افسوس! اگر کسی مشہور شخصیت کا کتا بھی گم ہو جائے تو میڈیا میں شور برپا ہو جاتا ہے، مگر ایک مظلوم حافظِ قرآن کے قتل پر ایسی خاموشی کیوں؟
یہ صرف ایک باپ کا بیٹا نہیں، ہم سب کا بیٹا ہے۔
خدارا! اس مظلوم باپ کی آواز بنیں، اس انٹرویو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

🌿 سو عود نفاست، وقار اور دل موہ لینے والی خوشبو 🌿خوشبو کے شوقین حضرات ذرا قریب آئیے!سو عود ایک ایسی نفیس خوشبو ہے جو اپن...
10/09/2026

🌿 سو عود نفاست، وقار اور دل موہ لینے والی خوشبو 🌿
خوشبو کے شوقین حضرات ذرا قریب آئیے!
سو عود ایک ایسی نفیس خوشبو ہے جو اپنی دلکش مہک کے ذریعے ایک خوبصورت تاثر چھوڑتی ہے۔
یہ پُروقار خوشبو اور نفیس انداز اسے خوشبو کے شوقین افراد کے لیے ایک بہترین انتخاب بناتا ہے۔
النفیس خوشبو محل میں ہماری کوشش صرف خوشبو پیش کرنا نہیں، بلکہ ایسا معیار فراہم کرنا ہے جس پر ہمارے معزز کسٹمر خود گواہی دیں۔
اعتماد آپ کا، معیار ہمارا۔
📞 0314-2278222 | 0314-0395756
Al Nafees Khushbo Mahal

🌹 خوشبو کی دنیا کا بےتاج بادشاہ "دخون ڈیزرٹ" 🌹بوا امبریال، دخون ڈیزرٹ، اطیب الشیخ، بوم ریال، امپیریل عود ووڈ، M رخسار وغ...
09/09/2026

🌹 خوشبو کی دنیا کا بےتاج بادشاہ "دخون ڈیزرٹ" 🌹
بوا امبریال، دخون ڈیزرٹ، اطیب الشیخ، بوم ریال، امپیریل عود ووڈ، M رخسار وغیرہ ناموں سے مارکیٹ میں فروخت ہونے والی ایک ہی خوشبو کا ایک آرڈر ڈیرہ اسماعیل خان کی طرف روانہ کر دیا گیا ہے۔
الحمدللہ! یہ ہماری سب سے زیادہ چلنے والی خوشبوؤں میں سے ایک ہے، جو لانگ لاسٹنگ اور بہترین پروجیکشن کے اعتبار سے اکثر خوشبوؤں سے سبقت لے جاتی ہے۔ جس کسٹمر کو بھی یہ خوشبو بھیجی گئی، الحمدللہ پسند آئی۔
اگر آپ بھی لانگ لاسٹنگ اور بہترین پروجیکشن والی خوشبو کی تلاش میں ہیں تو ایک مرتبہ اس خوشبو کو ضرور ٹرائی کریں، ان شاء اللہ آپ کو بھی ضرور پسند آئے گی۔
اور اگر خوشبو پسند نہ آئے تو بخوشی واپس کرکے اپنی مکمل پیمنٹ واپس حاصل کرسکتے ہیں۔
📞 03142278222
📞 03140395756

چرسی خوشبو کے شوقین احباب متوجہ ہوں! 🌿چرسی خوشبو کے شوقین حضرات کے لیے ایک انتہائی منفرد اور اعلیٰ معیاری خوشبو پیشِ خدم...
08/09/2026

چرسی خوشبو کے شوقین احباب متوجہ ہوں! 🌿
چرسی خوشبو کے شوقین حضرات کے لیے ایک انتہائی منفرد اور اعلیٰ معیاری خوشبو پیشِ خدمت ہے۔
ایسی دلکش اور پُرکشش مہک کہ لگاتے ہی آپ محسوس کریں گے کہ ایسی خوشبو شاید زندگی میں پہلے کبھی نہیں سونگھی۔
خود آزمائیں، خوشبو کا معیار خود محسوس کریں۔ ✨
📞 رابطہ:
03142278222
03140395756
🏪 النفیس خوشبو محل

🌹🌹🌹ہمارا کسٹمر ہی ہمارا اشتہار ہے 🌹🌹🌹ہمیں اپنے معیار کے لیے بڑے بڑے اشتہارات چلانے کی ضرورت نہیں، کیونکہ ہمارا مطمئن کسٹ...
07/09/2026

🌹🌹🌹ہمارا کسٹمر ہی ہمارا اشتہار ہے 🌹🌹🌹
ہمیں اپنے معیار کے لیے بڑے بڑے اشتہارات چلانے کی ضرورت نہیں، کیونکہ ہمارا مطمئن کسٹمر ہی ہمارا سب سے بہترین اشتہار ہے۔
کامیاب برانڈ وہ نہیں جو صرف اشتہارات کے ذریعے اپنا تعارف کروائے، بلکہ کامیاب برانڈ وہ ہے جس کا کام خود بولے اور کسٹمر اس کی گواہی دے۔
الحمدللہ، جب ہمارے کسٹمر خوشبو استعمال کرکے خود تعریف کرتے ہیں، دوبارہ آرڈر کرتے ہیں اور دوسروں کو بھی مشورہ دیتے ہیں، تو ہمارے لیے اس سے بڑی تشہیر اور کیا ہو سکتی ہے؟
النفیس خوشبو محل — دعوے نہیں، معیار اور کسٹمر کا اعتماد۔ ❤️
آپ بھی معیاری خوشبو حاصل کرنے کے لیے ایک دفعہ ضرور رابطہ کریں:
03142278222
03140395756
Al Nafees Khushbo Mahal

الحمدللہ! آج کاروبار کے اعتبار سے ہمارا دن بہت شاندار اور بابرکت رہا۔ 🌸الحمدللہ، آج مختلف شہروں اور علاقوں کی طرف ہمارے ...
05/09/2026

الحمدللہ! آج کاروبار کے اعتبار سے ہمارا دن بہت شاندار اور بابرکت رہا۔ 🌸
الحمدللہ، آج مختلف شہروں اور علاقوں کی طرف ہمارے کئی آرڈرز روانہ ہوئے:
📦 سکردو:
آفس فار مین 50ML پرفیوم روانہ کر دیا گیا۔
📦 مانسہرہ:
دوخون ڈیزرٹ 6ML، مرج، امپیریل ویلی اور آفس فار مین 3،3ML روانہ کر دیے گئے۔
📦 گوجرانوالہ:
ایک ٹیسٹر باکس جو 5 ٹسٹروں پر مشتمل تھا روانہ کر دیا گیا۔
📦 رحیم یار خان:
پانچ خوشبوئیں — کلثوم، آفس فار مین، چارلی، امیر العود عود اور سو عود — روانہ کر دی گئیں۔
🤝 اس کے علاوہ ایک کسٹمر کو دوخون ڈیزرٹ 6ML اور سو عود 3ML حوالے کر دیے گئے، جبکہ ایک اور معزز کسٹمر کو آفس فار مین 50ML پرفیوم حوالے کیا گیا۔
الحمدللہ، کسٹمرز کا اعتماد ہی ہمارے لیے سب سے بڑی کامیابی ہے۔
اگر آپ بھی معیاری خوشبو منگوا نا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں 🤲🌹
03142278222
03140395756
Al Nafees Khushbo Mahal

الحمدللہ، کل کا ایک آرڈر ہمارے لیے صرف ایک آرڈر نہیں بلکہ اعتماد کی ایک خوبصورت مثال ہے۔ایک کسٹمر ایسا تھا جس کے ساتھ ما...
03/09/2026

الحمدللہ، کل کا ایک آرڈر ہمارے لیے صرف ایک آرڈر نہیں بلکہ اعتماد کی ایک خوبصورت مثال ہے۔
ایک کسٹمر ایسا تھا جس کے ساتھ ماضی میں آن لائن کافی فراڈ ہو چکا تھا، اسی وجہ سے تقریباً دو سال تک دوبارہ آن لائن خریداری نہیں کی۔ الحمدللہ، اس بار انہوں نے ہم پر اعتماد کیا، "امپیریل، آفس فارمین اور مرج" کا آرڈر دیا اور ہم نے ان کا آرڈر تیار کرکے روانہ کر دیا۔
دوسری طرف ایک کسٹمر نے ہم سے پچھلے دنوں امیر العود لیا اسے کسی اور نے دیکھا، خوشبو پسند آئی اور اسی بنیاد پر مزید 5 شیشیوں کا آرڈر دے دیا۔
الحمدللہ! ہم اپنے معیار کے دعوے خود نہیں کرتے، ہماری خوشبو اور ہمارے کسٹمر کا اعتماد خود اس کی گواہی دیتا ہے۔ ❤️
اگر آپ بھی معیاری خوشبو کی تلاش میں ہیں تو ابھی رابطہ کریں:
03142278222
03140395756
Al Nafees Khushbo Mahal

کسٹمر حضرات کی ریویوز جو معیار کی دلیل ہے الحمدللہ۔
02/09/2026

کسٹمر حضرات کی ریویوز جو معیار کی دلیل ہے الحمدللہ۔

Address

Manghopeer Sultan Abad Karachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Nafees Khushbo Mahal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share